تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ حَمِیم" کے متعقلہ نتائج

حَمِیم

کھولتا ہوا ، تپتا ہوا ، گرم پانی

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

حَمائِم

حمام (رک) کی جمع، کبوتر ؛ فاختہ

حُمَم

مقدر میں لکھی اور فیصل شدہ چیزیں، فیصلے، مقدر.

ہِمَم

ہمَّت کی جمع، عزم، حوصلہ، پختہ ارادہ، دلیری، مرکبات میں مستعمل، جیسے : عالی ہمم

ہَمائِم

کوششیں، ہمتیں

ہامُوم

पिघली हुई चर्बी, ऊँट का कोहान।

ہُموم

ایسے آلام جو آنے والی مصیبتوں کے خیال سے ہوں، پریشانیاں، افکار

ہَمّ

اندیشہ، فکر

آبِ حَمِیم

گرم پانی، (خصوصاً) وہ گرم پانی جو اہل دوزخ کو دیا جائے گا

بَحْرِ حَمِیم

a meter used in poetry, though not widely used in Urdu

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

حُمّیٰ مِعَوِیَّہ

رک: حمّی تیفودیہ.

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

حُمّیٰ دِق

رک: تپ دق.

حَمّام میں سَب نَنگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

حَمّام میں نَنگا ہونا

دوسروں کی دیکھا دیکھی برے کام کرنا، بری جگہ آکر برا بن جانا.

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

حَمّام تَیّار کَرنا

نہانے کے انتظامات مکمل کرنا (پانی، حمام وغیرہ گرم کر کے).

ہَمّ و غَم

دکھ درد

ہَمَہ مَعرُوضِیَّت

(فلسفہ) علمیاتی حقیقت کی ایک صورت جس میں ہر قسم کے معروضات علم کو حقیقی معروضیت دی جاتی ہے (Pan-objectivism)

حِمام دَسْتَہ

ہاون دستہ.

حَمّام چی

حمام والا، حمام کا منتظم یا نگراں.

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

حُمّیٰ تَیفُودِیَّہ

یہ ایک قسم کا میعادی و متعدی بحار ہے جو عموماً تین ہفتے تک برابر چڑھتا رہتا ہے، اس بخار میں انتڑیاں مبتلائے مرض ہوتی ہیں اور کثرت سے متعلن دست آتے ہیں اور جلد پر اکثر گلابی رنگ کے دھبّے نمودار ہو جاتے ہیں، ٹائفئیڈ فیور

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمّائے سَوداوی

वात के दोष से आनेवाला वर, वातज्वर।

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

حُمّائے صَفْراوی

पित्त के कोप से आनेवाला ज्वर, पित्तज्वर।।

حَمّ و جَم

تیزی و طراری، چستی و تندی

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

حُمّائے صَفْرا

زرد بخار (Yellow Fever) ایک شدید بخار ہے جس کے ہمراہ یرفان ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے، بعض اوقات پیشاب بند ہو جاتا ہے.

ہِمَّت

قوت، طاقت، توفیق، دسترس

حُمّائے نائِبَہ

वह ज्वर जो बारी से आये ।

ہَم مَعْنی

مترادف جن کے معنی ایک جیسے ہوں، ہم مطلب، ایک معنی والے لفظ

حُمّیٰ عَفَتِیَّہ

عفونتی بخار، وہ بخار جو کسی خلط کے سڑ جانے سے پیدا ہو.

حُمّیٰ حِدارِیَّہ

گٹھیا کا بخار.

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

ہِمَّت اَفزائی

حوصلہ بڑھانے والا، ہمت دلانے والا

حَمّامِ نارِیَّہ

(طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

حُمّیٰ رِبْع

چوتھیا بخار، سوداوی بخار

حُمّائے مُحْرِقَہ

टाई फ़ाइड बुखार ।।

حُمّاضُ السَّواقی

رک: حماض الماء

ہِمّت پڑنا

حوصلہ ہونا، جرأت ہونا

ہِمَّت توڑنا

۔ کم ہمّت کردینا۔ کسی کو پست ہمت کردینا۔؎

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

ہِمَّت بَڑھانا

encourage

ہمت قائم

حوصلہ قائم رہنا، ارادہ پکا رہنا

ہمت افزا

حوصلہ بڑھانا، ہمت بڑھانا

حُمَّۃُ القَش

گھاس کا بخار، بخار کاپی، اس قسم کا بخار موسم گرما یا موسم خزاں میں خشک گھاس جمع کرنے والوں کو ہو اکرتا ہے، اس کے ساتھ کبھی تنگی تنفس اور کھانسی و زکام کی بھی شکایت ہوا کرتی ہے اور بعض کو آشوب چشم بھی ہوتا ہے

حُمّاضُ الْبَقَر

رک: حُمّاض الماء.

ہَم مَذْہَب، ہَم مَشْرَب

۔(ف) ایک ہی مذہب کا ہم ملت۔

حَمّامی

غسل کرانے والا، نہلانے والا، حمام کو گرم کرنے والا، حمام کا منتظم

حُمّیٰتَی طَیفُوسِیَّہ

ہذیانی معیادی بخار، یہ ایک شدید چھوت دار بخار ہے جو تقریباً دو ہفتے تک برابر چڑھتا رہتا ہے، اس بخار میں مریض کو ہذیان ہوتا ہے، ٹائفس فیور

حُمّیٰ تَیفُوسِیَّیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ حَمِیم کے معانیدیکھیے

بَحْرِ حَمِیم

bahr-e-hamiimबहर-ए-हमीम

اصل: عربی

وزن : 22121

Urdu meaning of bahr-e-hamiim

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bahr-e-hamiim

  • a meter used in poetry, though not widely used in Urdu

बहर-ए-हमीम के हिंदी अर्थ

  • चालू नहीं (रगु+ तगु+तगु=SIS,s-ऽऽI,S+ऽऽI,5) दो बार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ حَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ حَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone