تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمّیٰ مُواظِبَہ" کے متعقلہ نتائج

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمّیٰ مُواظِبَہ کے معانیدیکھیے

حُمّیٰ مُواظِبَہ

hummaa-muvaazibaहुम्मा-मुवाज़िबा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حُمّیٰ مُواظِبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

Urdu meaning of hummaa-muvaaziba

  • Roman
  • Urdu

  • is buKhaar kii naubat rozmarraa aatii hai, is me.n ek baarii ke shuruu hone se duusrii baarii ke shuruu hone tak २४ ghanTaa ka arsaa lagtaa hai, chuu.nki us kii baariyaa.n romaanaa aatii hai.n is li.e is ko romaanaa buKhaar kahte hain, ye buKhaar balGam ke Khaarij uruuq ke mutaffin hone se laahaq hotaa hai

हुम्मा-मुवाज़िबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस बुख़ार की नौबत प्रतिदिन आती है, इसमें एक बारी के आरंभ होने से दूसरी बारी के आरंभ होने तक 24 घंटे का समय लगता है, चूँकि इसकी बारियाँ रोमाना आती हैं इसलिए इसको रोमाना बुख़ार कहते हैं, ये बुख़ार बलग़म के थूक के द्वारा बाहर निकालने पर दुर्गंधयुक्त होने से लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمّیٰ مُواظِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمّیٰ مُواظِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone