تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْر" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

عَاقِلِ زَمَانَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْر کے معانیدیکھیے

بَہْر

bahrबहर

وزن : 21

موضوعات: پیمائش ترکیبات

بَہْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، سابقہ

  • قسمت، نصیب، حصہ، فائدہ
  • بیڑا، پانی کے جہازوں یا کشتیوں کا مجموعہ
  • واسطے، لیے (ترکیب میں مستعمل)
  • (پیمائش) گرہ کا سولھواں حصہ، کپڑا ناپنے کت گز کا سولھواں حصہ گرہ کے سولھواں حصہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

شعر

English meaning of bahr

Noun, Feminine, Prefix

  • in any, by every, to every (way, mean, etc.)
  • meter of poetry, a verse, a sea

बहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपसर्ग

  • वृत, छंद, शेर का वज़्न
  • समुद्र, सागर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone