تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگھ" کے متعقلہ نتائج

بَگھ

हिन्दी ' बाघ ' का संक्षिप्त रूप जो उसे समस्त पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है

بَگھرینڈَہ

ایک قسم کا درخت جس میں گول گول اور کسی قدر لمبے پھل لگتے ہیں اور جس کے پتے ارنڈ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہین، جن کو توڑنے سے سفید لیس دار رطوبت نکلتی ہے

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھورا

رک : بھگوڑا.

بَگھوری

دانہ سلیمانی، ایک قسم کا بلوری پتھر جو دریاے نربدا کی وادی میں پایا جاتا ہے

بَگھیرا

لکڑ بگھا

بَگھیلا

۱. رک : بھاگیل معنی نمبر۱.

بَگھاری

بگھارا (رک) کی تانیث جیسے: بگھاری ہنڈیا (رک)

بَگھارا

بگھارا ہوا ، پکائے جانے کے بعد داغ کیا ہوا گھی یا تیل ڈالا ہوا (سالن وغیرہ) ابلا کی ضد ، جیسے : بگھارا سالن

بَگھار

بگھارنے کا عمل

بَگھوڑ

رک : بھگوڑا.

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

بَگھمبریا

کبوتروں کا ایک رنگ جو شیر کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

بَگھمّر

شیر کی کھال جس پر سادھو وغیرہ بیٹھتے ہیں

بَگھیڑا

رک : بھگوڑا.

بَگھ چھالا

बाघ की खाल

بَگھیڑُو

رک : بھگوڑا.

بَگھاری ہَنڈْیا

روغن میں مسالہ پھون کر پکایا ہوا سالن، ابالی ہنڈیا کی ضد

بَگھمبری

وہ گھوڑا جس کے جسم کے بال ، دم اور عیال شیر کے رنگ کی مانند ہوں

بَگھار ڈالنا

ریزہ ریزہ کردینا، دبانا

بَگھار لگانا

داغ کرنا

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگھ کے معانیدیکھیے

بَگھ

baghबघ

اصل: ہندی

Urdu meaning of bagh

  • Roman
  • Urdu

बघ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दी ' बाघ ' का संक्षिप्त रूप जो उसे समस्त पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है

विशेषण

  • ग्रन्थ या काव्य जो कई अध्यायों में विभक्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگھ

हिन्दी ' बाघ ' का संक्षिप्त रूप जो उसे समस्त पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है

بَگھرینڈَہ

ایک قسم کا درخت جس میں گول گول اور کسی قدر لمبے پھل لگتے ہیں اور جس کے پتے ارنڈ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہین، جن کو توڑنے سے سفید لیس دار رطوبت نکلتی ہے

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھورا

رک : بھگوڑا.

بَگھوری

دانہ سلیمانی، ایک قسم کا بلوری پتھر جو دریاے نربدا کی وادی میں پایا جاتا ہے

بَگھیرا

لکڑ بگھا

بَگھیلا

۱. رک : بھاگیل معنی نمبر۱.

بَگھاری

بگھارا (رک) کی تانیث جیسے: بگھاری ہنڈیا (رک)

بَگھارا

بگھارا ہوا ، پکائے جانے کے بعد داغ کیا ہوا گھی یا تیل ڈالا ہوا (سالن وغیرہ) ابلا کی ضد ، جیسے : بگھارا سالن

بَگھار

بگھارنے کا عمل

بَگھوڑ

رک : بھگوڑا.

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

بَگھمبریا

کبوتروں کا ایک رنگ جو شیر کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

بَگھمّر

شیر کی کھال جس پر سادھو وغیرہ بیٹھتے ہیں

بَگھیڑا

رک : بھگوڑا.

بَگھ چھالا

बाघ की खाल

بَگھیڑُو

رک : بھگوڑا.

بَگھاری ہَنڈْیا

روغن میں مسالہ پھون کر پکایا ہوا سالن، ابالی ہنڈیا کی ضد

بَگھمبری

وہ گھوڑا جس کے جسم کے بال ، دم اور عیال شیر کے رنگ کی مانند ہوں

بَگھار ڈالنا

ریزہ ریزہ کردینا، دبانا

بَگھار لگانا

داغ کرنا

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone