تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا بُوڑھا" کے متعقلہ نتائج

بَڑا بُوڑھا

معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

بُوڑھا بَڑا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا بُوڑھا کے معانیدیکھیے

بَڑا بُوڑھا

ba.Daa-buu.Dhaaबड़ा-बूढ़ा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَڑا بُوڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

Urdu meaning of ba.Daa-buu.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • muammar, buzurg, murabbii, saraprast, tajarbaakaar, umaradraaz, bahut buu.Dhe, haisiyat aur mayaar vaGaira ka nazariya rakhne vaala ek aalii fard, muqaam-o-martaba, ilam aur umr ke lihaaz se bahut zyaadaa ba.Daa shaKhs, Khaandaan ka bahut buu.Dhaa shaKhs

English meaning of ba.Daa-buu.Dhaa

Noun, Masculine

  • elderly, respectable person, a person who is superior to others, even with the idea of condition or age, and also with the idea of quality, ability etc.a superior person with the idea of status and quality, etc .

बड़ा-बूढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जो अवस्था या वय के विचार से भी और गुण, योग्यता आदि के विचार से भी औरों से बढ़-चढ़कर या श्रेष्ठ हो, अवस्था और गुण आदि के विचार से कोई श्रेष्ठ व्यक्ति, बुज़ुर्ग, वृद्ध, गुरुजन, परिवार में कोई पूर्वज, सरपरस्त, तजरबाकार, अनुभवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑا بُوڑھا

معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

بُوڑھا بَڑا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا بُوڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا بُوڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone