تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا بَڑا" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھا بَڑا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بَڑا بُوڑھا

معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا بَڑا کے معانیدیکھیے

بُوڑھا بَڑا

buu.Dhaa-ba.Daaबूढ़ा-बड़ा

دیکھیے: بُوڑھا

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھا بَڑا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

    مثال جمشید کے عہد میں تو ۔ ۔ ۔ بوڑھے بڑے کا سب کوی ادب اور بڑای رکھتا۔

  • والی وارث، سرپرست

    مثال کوئی سر پر بوڑھا بڑا نہ تھا۔

Urdu meaning of buu.Dhaa-ba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii javaanii guzar chukii ho, san rsiida puraanaa, bo.Dhaa
  • vaalii vaaris, saraprast

बूढ़ा-बड़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिक आयु का मनुष्य, वह व्यक्ति जिसकी जवानी गुज़र चुकी हो, बुड्ढा, वृद्ध

    उदाहरण जमशेद के अह्द में तो...बूढ़े बड़े का सब कोई अदब और बड़ाई रखता था।

  • सहायक, सरपरस्त, अभिभावक

    उदाहरण कोई सर पर बूढ़ा बड़ा न था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھا بَڑا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بَڑا بُوڑھا

معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone