تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد لَگام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد لَگام کے معانیدیکھیے
بَد لَگام کے اردو معانی
صفت
- من٘ھ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشا رے پر نہ چلے، سر کش گھوڑا
- بولتے وقت بھلے برے کا دھیان نہ رکھنے والا، منہ پھٹ، زبان دراز، بد زبان
- (مجازاََ) گستاخ اور سرکش شخص
شعر
یہ بد لگام سہی میں بھی کم سوار نہیں
زمانہ کر نہیں سکتا ہے پائمال مجھے
English meaning of bad-lagaam
Adjective
- ( of a horse) jibbing, uncontrollable
- ( of a person) insolent, impudent, willful, out of control
- (Metaphorically) arrogant and rebellious person
बद-लगाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد لَگام)
بَد لَگام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔