تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچِھیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچِھیا کے معانیدیکھیے
بَچِھیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گائے کا مادہ بچہ
- نوجوان بیٹی
- بیٹی (پیار میں)
- ہندوؤں کی ایک رسم جو کسی کے مرنے کے تیرھویں یا سترھویں دن ادا کی جاتی ہے
- (ہندو) پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جانے والا زیور جو شادہ شدہ عورتیں پہنتی ہیں، پاؤں کے انگوٹھے میں پہننے کے چھّلے
English meaning of bachhiyaa
Noun, Feminine
- female calf
- young heifer
- daughter, dear girl (a term of endearment among women )
- a Hindu ceremony performed on the thirteenth or seventeenth day after a death
- (Hindu) a kind of ornament which is wore in the toe by married women
बछिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गाय का मादा बच्चा
- युवा बेटी
- बेटी (स्नेह एवं प्यार से)
- किसी की मृत्यु के तेरहवें या सत्रहवें दिन की जाने वाली हिंदुओं की एक धार्मिक क्रिया
- (हिंदू) सुहागिन स्त्रियों द्वारा पैरों की उँगलियों में पहना जाने वाला आभूषण, पाँव के अंगूठे में पहनने का छल्ला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچِھیا)
بَچِھیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔