تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچْھیا بَچْھیا" کے متعقلہ نتائج

اَچْھیا بَچْھیا

بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچْھیا بَچْھیا کے معانیدیکھیے

اَچْھیا بَچْھیا

achhyaa-bachhyaaअछया-बछया

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَچْھیا بَچْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

Urdu meaning of achhyaa-bachhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ko hansnaane aur bahlaane ka ek khel, jo muKhtlif muqaamaat par muKhtlif tariiqo.n se khelaa jaataa hai, ek tariiqa ye bhii hai ki bachche kii hathelii phailaa kar is par apnii ungliiyo.n qaisre mila kar rakhte aur is kii baGal tak ye kalimaat kahte ho.ii le jaate hai.n ''ichchhyaa, bachhiyaa'' khul khaatii paanii piitii, kho ga.ii hai, kisii ne dekhii ho to bataa denaa ''ye kahte kahte bachche kii baGal me.n gudgudii kar ke kahte hain'' ye paa.ii, ye paa.ii, ye paa.ii'' bachcha hans pa.Dtaa hai

English meaning of achhyaa-bachhyaa

Noun, Feminine

  • playful activity in which children are tickled

अछया-बछया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों को हंसनाने और बहलाने का एक खेल, जो विभन्न स्थान पर विभिन्न ढंग से खेला जाता है, एक ढंग ये भी है कि बच्चे की हथेली फैला कर इस पर अपनी उँगलियों के सिरे मिला कर रखते और उसकी बग़ल तक ये शब्द कहते हुए ले जाते हैं " अछया, बछया ' खिल खाती पानी पीती, खो गई है, किसी ने देखी हो तो बता देना " ये कहते कहते बच्चे की बग़ल में गुदगुदी कर के कहते हैं " ये पाई, ये पाई, ये पाई " बच्चा हंस पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچْھیا بَچْھیا

بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچْھیا بَچْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچْھیا بَچْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone