تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچْھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْھڑا کے معانیدیکھیے
بَچْھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گائے کا نر بچہ، گوسالہ
- (پیار سے) انسان کا بچہ
صفت
- نوجوان، لاابالی لڑکا
- نادان، ناسمجھ
شعر
اس سے بچھڑا تو یوں لگا جیسے
کوئی مجھ میں بکھر گیا صاحب
شوخیاں معصومیت اسکول جھولا بارشیں
کتنی یادیں ساتھ لایا جب کوئی بچھڑا ملا
بچھڑا ہوا جیسے کوئی ملتے ہی لپٹ جائے
یوں تیر ترا آ کے لپٹتا ہے جگر سے
English meaning of bachh.Daa
बछड़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچْھڑا)
بَچْھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔