تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا بَچ٘ھڑا" کے متعقلہ نتائج

سونے کا بَچ٘ھڑا

سامری نے ایک سونے کا بچھڑا بنایا تھا اور کسی طرح حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پان٘و کی خاک اس میں ڈال دی تو وہ بولنے لگا لوگ اُسے پُوجنے لگے تھے ؛ (کنایۃً) کوئی خالصتاً دنیوی اور گھٹیا چیز جسے معبود سمجھ لیا جائے ، مراد : مال و زر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا بَچ٘ھڑا کے معانیدیکھیے

سونے کا بَچ٘ھڑا

sone kaa bachh.Daaसोने का बछड़ा

موضوعات: کنایۃً

سونے کا بَچ٘ھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامری نے ایک سونے کا بچھڑا بنایا تھا اور کسی طرح حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پان٘و کی خاک اس میں ڈال دی تو وہ بولنے لگا لوگ اُسے پُوجنے لگے تھے ؛ (کنایۃً) کوئی خالصتاً دنیوی اور گھٹیا چیز جسے معبود سمجھ لیا جائے ، مراد : مال و زر.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

सोने का बछड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामरी ने एक सोने का पिंजरा बनाया था और किसी तरह हज़रत मूसा अलैहिस्सलाम के पाँव की मिट्टी उसमें डाल दी तो वो बोलने लगा, लोग उसे पूजने लगे थे, (लाक्षणिक ) कोई विशुद्ध सांसारिक और घटिया चीज़ जिसे पूजनीय (ईश्वर) समझ लिया जाये, अर्थात धन दौलत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا بَچ٘ھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا بَچ٘ھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words