تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

تَحْت

نیچے، نچلا، فوق کی ضد

تَحْتِیَہ

ماتحت ، ذیلی ، نچلی.

تَحْت پَسْلِیَہ

(طب) پسلیوں کے پیچھے یا پسلیوں کے درمیان.

تَحْتی

noted below

تَحْت میں

نگرانی میں ، زیر انتظام ، زیر تصرف.

تَحْتُ الْقَہْوَہ

قہوہ یا چائے کے ساتھ کھانے کی چیز

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

تَحْتِ پَرَّہ

زیر پہلو ، پہلو کے نیچے ، کنارے کے تلے.

تَحْتِ پائِینَہ

زیریں حصے میں ، نیچے.

تَحْتُ الشُّعُور

نفس کا وہ طبقہ جو توجہ اور مشاہدۂ باطن کی سرحد سے باہر ہے جس میں نفسی عمل واقع ہوتا ہے مگر اس کا پورا شعور نہیں ہوتا.

تَحْتی شُعور

رک : تحت الشعور.

تَحْتُ الشُّعاع

(نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چان٘د آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہوجاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں.

تَحْت کِیلا

رین٘گنے والے بعض کیڑے مکوڑوں کی ٹان٘گیں.

تَحْتِ شُعُوْر

subconscious

تَحْتُ السَّماء

آسمان کے نیچے ، زیر آسمان.

تَحْتُ الْاَرْض

زیر زمین ، زمین دوز.

تَحْت و تَصَرُّف

قبضہ، قابو

تَحْتُ الحَنَک

لفظاً: ٹھوڑی کے نیچے، مجازاً: دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں

تَحْتُ الْاَحْمَر

(نفسیات) سرخ رن٘گ کی امواج نور سے زیادہ طویل شعاعیں ، تحت الاحمر شعاعیں کہلاتی ہیں

تَحْتُ الْاُفُق

افق سے نیچے.

تَحْتُ اللَّفْظ

زیر کرنا، ہر لفظ کے مطابق، حروف بحروف، لفظی

تَحْتِ جَبِیں

under forehead

تَحْتِ زَمِین

رک : تحت الارض.

تَحْتِ لَفْظی

تحت اللفظ، جس کی طرف یہ منسوب ہے

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا

(قانون) قبضے میں لانا ، کام میں لانا ، تصرف کرنا

تَحْتُ الْجَوّی

(ارضیات) خلا اور فضا کے نیچے.

تَحْتِ اِمْکان

امکان میں ہونا ، ممکن ہونے کی صورت.

تَحْتِ اِدْراک

عقل کے تحت، سمجھ میں آجانے والی، قابل فہم

تَحْتِ فَرمان

زیرِ حکم، ماتحت

تَحْتِ حُکُومَت

زیرِحکم، ماتحت

تَحْتِ قانُونی

منشائے قانون کے مطابق ، قانونی کاروائی کے زیر اثر.

تَحْتِ مَبالِیَت

پیشاب کی نالی کے نیچے کا حصہ جہاں سے یہ نالی گزرتی ہے.

تَحْتِ مَدارَینی

(ارضیات) مدار کے نچلے حصے سے متعلق ، مداروں کے ذیل میں آنیوالا.

تَحْتِ قَلَم کَرنا

لکھنے میں مہارت حاصل کرنا ، لکھائی میں ماہر ہونا.

عَدالَتِ ما تَحْت

چھوٹی کچہری، وہ عدالت جو کسی بڑی عدالت ماتحت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ کے معانیدیکھیے

بَچَّہ

bachchaबच्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: بشریات

  • Roman
  • Urdu

بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا
  • ولد الزنا، حرامی، کسی کا جنا، بیسوا کا لڑکا
  • ہر جاندار کی چھوٹی اولاد
  • نادان، ناسمجھ، ناواقف
  • بیٹا، اولاد (انسان حیوان نر اور مادہ سب کے لئے مستعمل)
  • مردک، نالائق (بیشتر تحقیر کے لیے مستعمل)
  • بزرگوں کا خوردوں سے (خاص کر) فقرا کا عام لوگوں سے کلمۂ خطاب (اکثر پیْار کے موقع پر)
  • (مجازاً) پیدا کردہ ، نتیجہ
  • غصے میں جھڑ کنے کے موقع پر (پیشتر مخاطب کے من٘ھ سے نکلی ہوئی بات دوہرا کر ، ’ کا ‘ ’ کے ‘ ’ کی ‘ کے ساتھ) ماقبل سے مل کر ’ بد معاش‘ الو‘ وغیرہ کا مترادف
  • چھتری کی چھوٹی تان جو جو بڑی تان کی آڑ ہوتی ہے
  • خون کا لوتھڑا یا کچھ لہو سا جو بہت دنوں تک بند رکھے ہوئے گھی میں پڑ جاتا ہے، گھی کا گندہ جماؤ
  • پھپون٘دی کی پٹ جو دنوں کے پرانے تیل کے اچار مربے میں پڑ جاتی ہے
  • پیڑ کی پود کا، چھوٹا سا پودا، نیا پودا جو پھوٹے

شعر

Urdu meaning of bachcha

  • Roman
  • Urdu

  • kamsin, jis kii umr tho.Dii ho, kamsin la.Dkaa, tifal, chhokraa
  • valad alaznaa, haraamii, kisii ka jana, biisvaa ka la.Dkaa
  • har jaanadaar kii chhoTii aulaad
  • naadaan, naasamajh, naavaaqif
  • beTaa, aulaad (insaan haivaan nar aur maadda sab ke li.e mustaamal
  • mardak, naalaayaq (beshatar tahqiir ke li.e mustaamal
  • buzurgo.n ka Khurdo.n se (Khaaskar) fuqaraa ka aam logo.n se kalmaa-e-Khitaab (aksar pii॒aar ke mauqaa par
  • (majaazan) paida karda, natiija
  • Gusse me.n jha.D kane ke mauqaa par (peshtar muKhaatab ke munh se niklii hu.ii baat dohraa kar, ' ka ' ' ke ' ' kii ' ke saath) maaqbal se mil kar ' badmaash' ulluu' vaGaira ka mutraadif
  • chhatrii kii chhoTii taan jo jo ba.Dii taan kii aa.D hotii hai
  • Khuun ka loth.Daa ya kuchh lahuu saa jo bahut dino.n tak band rakhe hu.e ghii me.n pa.D jaataa hai, ghii ka gandaa jamaa.o
  • phapondii kii paTT jo dino.n ke puraane tel ke achaar murabbe me.n pa.D jaatii hai
  • pe.D kii pod ka, chhoTaa saa paudaa, nayaa paudaa jo phuuTe

English meaning of bachcha

Noun, Masculine

बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भी प्राणी का नवजात शिशु, जैसे-कुत्ते या बिल्ली का बच्चा, आदमी का बच्चा
  • छतरी की छोटी तान जो जो बड़ी तान की आड़ होती है
  • फफूंद जो दिनों के पुराने तेल के अचार मुरब्बे में पड़ जाती है
  • नतीजा
  • नादान, नासमझ, नावाक़िफ़
  • छोटा पौधा, नया पौधा जो फूटे
  • हर जानदार की छोटी औलाद
  • कमसिन, जिस की उम्र थोड़ी हो, लड़का, छोकरा
  • ख़ून का लोथड़ा या कुछ लहू सा जो बहुत दिनों तक बंद रखे हुए घी में पड़ जाता है, घी का गंदा जमाव
  • बेटा, औलाद (इंसान, हैवान, नर और मादा सब के लिए उपयुक्त )
  • बालक, शिशु, अवयस्क, नाबालिग़, छोकरा, लड़का, पुत्र, बेटा, हरेक प्राणी का शिशु, नासमझ, अबोध
  • मर्दक, नालायक़
  • हरामी, किसी का जना, वेश्या का लड़का

بَچَّہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْت

نیچے، نچلا، فوق کی ضد

تَحْتِیَہ

ماتحت ، ذیلی ، نچلی.

تَحْت پَسْلِیَہ

(طب) پسلیوں کے پیچھے یا پسلیوں کے درمیان.

تَحْتی

noted below

تَحْت میں

نگرانی میں ، زیر انتظام ، زیر تصرف.

تَحْتُ الْقَہْوَہ

قہوہ یا چائے کے ساتھ کھانے کی چیز

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

تَحْتِ پَرَّہ

زیر پہلو ، پہلو کے نیچے ، کنارے کے تلے.

تَحْتِ پائِینَہ

زیریں حصے میں ، نیچے.

تَحْتُ الشُّعُور

نفس کا وہ طبقہ جو توجہ اور مشاہدۂ باطن کی سرحد سے باہر ہے جس میں نفسی عمل واقع ہوتا ہے مگر اس کا پورا شعور نہیں ہوتا.

تَحْتی شُعور

رک : تحت الشعور.

تَحْتُ الشُّعاع

(نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چان٘د آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہوجاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں.

تَحْت کِیلا

رین٘گنے والے بعض کیڑے مکوڑوں کی ٹان٘گیں.

تَحْتِ شُعُوْر

subconscious

تَحْتُ السَّماء

آسمان کے نیچے ، زیر آسمان.

تَحْتُ الْاَرْض

زیر زمین ، زمین دوز.

تَحْت و تَصَرُّف

قبضہ، قابو

تَحْتُ الحَنَک

لفظاً: ٹھوڑی کے نیچے، مجازاً: دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں

تَحْتُ الْاَحْمَر

(نفسیات) سرخ رن٘گ کی امواج نور سے زیادہ طویل شعاعیں ، تحت الاحمر شعاعیں کہلاتی ہیں

تَحْتُ الْاُفُق

افق سے نیچے.

تَحْتُ اللَّفْظ

زیر کرنا، ہر لفظ کے مطابق، حروف بحروف، لفظی

تَحْتِ جَبِیں

under forehead

تَحْتِ زَمِین

رک : تحت الارض.

تَحْتِ لَفْظی

تحت اللفظ، جس کی طرف یہ منسوب ہے

تَحْت و تَصَرُّف میں لانا

(قانون) قبضے میں لانا ، کام میں لانا ، تصرف کرنا

تَحْتُ الْجَوّی

(ارضیات) خلا اور فضا کے نیچے.

تَحْتِ اِمْکان

امکان میں ہونا ، ممکن ہونے کی صورت.

تَحْتِ اِدْراک

عقل کے تحت، سمجھ میں آجانے والی، قابل فہم

تَحْتِ فَرمان

زیرِ حکم، ماتحت

تَحْتِ حُکُومَت

زیرِحکم، ماتحت

تَحْتِ قانُونی

منشائے قانون کے مطابق ، قانونی کاروائی کے زیر اثر.

تَحْتِ مَبالِیَت

پیشاب کی نالی کے نیچے کا حصہ جہاں سے یہ نالی گزرتی ہے.

تَحْتِ مَدارَینی

(ارضیات) مدار کے نچلے حصے سے متعلق ، مداروں کے ذیل میں آنیوالا.

تَحْتِ قَلَم کَرنا

لکھنے میں مہارت حاصل کرنا ، لکھائی میں ماہر ہونا.

عَدالَتِ ما تَحْت

چھوٹی کچہری، وہ عدالت جو کسی بڑی عدالت ماتحت ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone