تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچ کَر" کے متعقلہ نتائج

بَچ کَر

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچ کَر کے معانیدیکھیے

بَچ کَر

bach karबच कर

  • Roman
  • Urdu

بَچ کَر کے اردو معانی

  • اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

Urdu meaning of bach kar

  • Roman
  • Urdu

  • apnii hifaazat karke, muhtaat rah kar, jaise bach ke chalnaa, bach ke qadam rakhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچ کَر

اپنی حفاظت کرکے ، محتاط رہ کر ، جیسے بچ کے چلنا ، بچ کے قدم رکھنا.

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone