تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازِی گَہہِ عالَم" کے متعقلہ نتائج

گَہ

کمرے یا مکان کی بلندی یا اونچائی

گَہہ

کمرے یا مکان کی بلندی یا اونچائی

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گَہْرے

گہرا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گَہ گَہے

کبھی کبھی ، گاہے گاہے

گَہْکی

گاہک، خریدار

گَہے

گاہے، کبھی

گَہ گِیر

unsubdued, untrained, wild, unbroken (a horse)

گَہہ گِیر

۔(ف۔ گہہ۔ زیرجامہ) صفت۔ سرکش گھوڑا۔

گَہ گاہ

کبھی کبھی ، گاہے گاہے .

گَہ بانْگ

پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .

گہ گر

پکڑ کر

گَہْنے

گہنائے ہوئے، پیدائشی ٹیڑھے یا ناقص

گَہْناں

گہنا ، زیور.

گَہَن

چاند یا سورج کا جزوی یا کلّی طور پر تاریک ہو جانا، بدر کے وقت اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے اور سارا چاند یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن یا خسوف کہلاتا ہے، اگر ہلال کے وقت چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ سورج گرہن یا کسوف کہلاتا ہے (پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو چاند یا سورج کو پکڑ لیتا ہے تو گہن ہوتا ہے)

گَہْگِیر

unsubdued, untrained, wild, unbroken (a horse)

گَہْنا

جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.

گہور

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گَہَر

کیلے کی پھلی

گَہَل

انگوروں ، کھجوروں یا کیلوں کا گچّھا.

گَہَک

خوش، جوش، ولولہ، ترنگ، سرشاری

گَہرے ہَیں

۔کمال نفع اور فائدہ ہے۔ ؎

گَہْلا

اترایا ہوا، نازاں، آزاد

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گَہ و بیگاہ

وقت بے وقت ، وقتاً فوقتاً .

گَہْمَن

سان٘پ کی ایک قسم کا نام.

گہویا

وہ جو زبردستی کوئی چیز لے

گَہ بانْدْھنا

قبضہ شمشیر میں لتا باندھنا، گرفت مضبوط کرنے کے جتن کرنا، گرفت مضبوط کرنے کی مشق کرنا

گَہْگََڈ

گہرا ، بھاری (صرف نشے کے لیے مستعمل) ، جیسے : گہگڈ نشہ ہو رہا ہے.

گَہیلا

حسین، نازنین، نازاں

گَہینا

گہنا ، زیور.

گَہْراند

درخت کو چاروں طرف سے حلقے کی شکل میں گہرائی تک کاٹنا تاکہ اس کی جڑیں بیکار ہو جائیں اور آخرکار اس کے عرق کا نیچے کی جانب اترنا مسدور ہو جائے اور آخر کار درخت سوکھ جائے.

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہَکْنا

تیزآواز سے بولنا، چہکنا، چمکنا، نہایت تباک اور گرمجوشی سے کلام کرنا، خوشی میں آکربہ اواز گفتگو کرنا

گَہائی

گندم کی بالوں سے اناج جھاڑنا، یہ عمل مشینوں سے اوربیلوں کے پیروں سے روند کر بھی کیا جاتا ہے

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گہ بانا

پکڑنا، زور سے پکڑنا

گَہْنانا

روشنی ماند کر دینا ، تاریک کر دینا ؛ (مجازاً) بدنما بنانا ، بدصورت کر دینا.

گَہْرانا

عمیق ہونا، گہرا ہونا

گہ گہنا

پکڑنا، زور سے پکڑنا

گَہْرا پا

گہرا ہونا، گہرا پن، گہرائی

گَہْراؤ

۲. تہہ ، تھا.

گَہْری رات

اندھیری رات ، تاریک شب.

گَہْرا پَن

گہرا ہونا، گہرائی، عمق

گَہ جانا

گہن لگ جانا، گہن میں آ جانا

گہرے ہو گئے

خوب فائدہ ہوا

گَہہ کَر چُھوٹْنا

گہنائے چاند کا گہن سے نکلنا.

گَہْرا یار

۔گہرا دوست۔

گہما گہمی

رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گَہْگَہانا

جنبش ہونا ، ہلنا ، لہرانا ، موجیں مارنا.

گَہْرا رَنگ

شوخ، تیز یا گاڑھا رنگ، گاڑھا رنگ جس میں سیاہی نمودار ہو

گہْری نَظَر

باریک بینی، غائر نگاہ

گہرا گڑھا

وہ غار جو بہت دور تک ہو

گَہْرا دوسْت

پکّا دوست ، فریبی دوست.

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

گَہْرا کَٹا

(نباتیات) وہ پتّا جس کا کنارہ بہت کٹا ہوا ہو.

گہْری بات

فکر انگیز بات، دور کی بات، دقیق اور مشکل بات، باریک خیال

اردو، انگلش اور ہندی میں بازِی گَہہِ عالَم کے معانیدیکھیے

بازِی گَہہِ عالَم

baazii-gah-e-'aalamबाज़ी-गह-ए-'आलम

وزن : 221222

Urdu meaning of baazii-gah-e-'aalam

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baazii-gah-e-'aalam

  • playground of the world

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازِی گَہہِ عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازِی گَہہِ عالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone