تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گہما گہمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گہما گہمی کے معانیدیکھیے
گہما گہمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونق، دھوم دھام، چہل پہل
شعر
ہجر کا سناٹا کھو دے گی گہما گہمی نالوں کی
رات اکیلے کیوں کر کاٹیں سب کی نیند حرام کریں
تیری رات میں گہما گہمی میری ہر اک رات میں چپ
تیری چپ میں سب باتیں ہیں میری ہر اک بات میں چپ
گہما گہمی زندگی کی اف یہ رفتار جہاں
بیتے لمحوں کو دوبارہ سوچنا ہوتا نہیں
English meaning of gahmaa-gahmii
Noun, Feminine
- hustle and bustle, crowd, hustle-bustle
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گہما گہمی)
گہما گہمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔