تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز" کے متعقلہ نتائج

فاضِل

صاحب علم و فضل، عالم، دانا

فاضل باقی

بچی ہوئی رقم، زائد، باقی ماندہ

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

فاضِل ہونا

زائد ہونا

فاضِل باقی نِکَلنا

آمدنی اور خرچ کا حساب کرکے کمی بیشی نکلنا

فاضِلِ اَجَل

بہت بڑا فاضل، جیّد عالم

فاضِل نِکَلْنا

حساب سے بڑھنا، زیادہ نکلنا

فاضِل باقی نِکالْنا

وصول شدہ رقم حساب میں جمع کر کے کمی بیشی یا لینا دینا نکالنا

فاضِلَہ

(عروض) وہ پنچ حرفی لفظ جس کے پہلے چار حرف متحرّک اور آخری حرف ساکن ہو.

فاضِل نِکالْنا

بقایا نکالنا

فاضِلانَہ

فاضل جیسا ، فضیلت والا ، عالمانہ.

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

فُضُول

بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ

فَضْل

مہربانی، عنایت، کرم

فَضائِل

بزرگیاں، نیکیاں، خوبیاں، برکتیں، کمالات

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

مَولَوی فاضِل

علوم عربیہ کا تیسرا اور آخری درجہ اور سند ۔

عالِم فاضِل

علم و فضیلت والا، بہت پڑھا لکھا آدمی

مُنشی فاضِل

پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی تیسری اور آخری سند کا نام جو منشی اور منشی عالم سے بڑی ہوتی ہے

مَدّ فاضِل

وہ شق جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو

زَرِ فاضِل

بقایا، فالتو روپیہ، لین دین سے بچا ہوا روپیہ، فاضل رقم

نَومِ فاضِل

گہری نیند، رات کی گہری نیند، بے خبری کی نیند

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

فُضُول گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا

فُضُول آدمِی

بے ہودہ شخص، نکما آدمی

فَضْل کا اُمِّیدوار ہونا

خدا کی مہربانی کی امید رکھنا

فَضْلِ حَق

فضلِ اِلٰہ ، خدا کی مہربانی یا عنایت.

فَضْل دوسْت

علم دوست

فَضْلِ اِیزدِی

رک : فضل اِلٰہ / الہی.

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

فَضْلِ اِلٰہ

خدا کی مہربانی ، خدا کی عنایت.

فَُضْلَہ خوار

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فَضْلِ خُدا

فضلِ الٰہ ، خدا کا فضل یا مہربانی

فَضْلِ رَبّی

میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں (یہ میرے رب کے فضل سے ہے)

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

فَضْلِ رَبّانی

خدا کی مہربانی

فُضُول کی باتیں

فضول (شخص کی) باتیں ؛ بیکار (کی) باتیں.

فُضُول باتیں

نکّمی اور محض بے فائدہ باتیں ، زٹل ، بکواس ، بے معنی باتیں

فَُضْلَہ چِیں

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فَضْل خُدائے پاک

فُضُول گو

بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی

فُضُول ہے

لاحاصل ہے ، بے فائدہ ہے ، غیر مصرف ہے ، بے کار ہے ، بے مقصد ، بے سُود

فَضْل کَرنے پَر نَظَر رکھنا

خدا کے رحم یا مہربانی کا منتظر رہنا

فَضْل ہے

خیریت ہے، سب ٹھیک ہے

فَضْل کَرْنا

رحم کرنا، مہربانی کرنا، کرم کرنا

فُضُول بَکْنا

لغو باتیں کرنا ، بکواس کرنا ، لغو گوئی ، بے بنیاد اور بے اصل باتیں ، بے سرو پا باتیں.

فَضائِل شِعار

جس کو ہر قسم کی فضیلتیں عطا ہوئی ہوں

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

فَضائِل پَناہ

وہ جس میں ہر قسم کی فضیلتیں ہوں

فَضْل و کَرَم

مہربانی و عنایت

فَضْل شَرِیکِ حال کَرنا

خدا کی مہربانی ہونا

فُضُول ہونا

ضرورت سے زیادہ ہونا

فَضْل ہونا

رحم ہونا، مہربانی ہونا

فُضُول خَرْچ

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف

فَضْل رَہنا

خدا کی مہربانی لگاتار ہونا

فُضْلَہ خور

فَضْلِ مَولیٰ اَز ہَمَہ اَولیٰ

خدا کی مہربانی ہر چیز سے افضل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باز کے معانیدیکھیے

باز

baazबाज़

وزن : 21

موضوعات: پرندے

باز کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)
  • عمل کرنے والا، کرنے والا
  • الگ، علاحدہ، جدا
  • دست بردار، منحرف، بچا ہوا یا دور، کنارہ کش

صفت، سابقہ

  • تراکیب میں 'واپسی' کے معنی میں مستعمل، جیسے: باز آمد
  • نفی کے لیے، جیسے: باز آنا

صفت، لاحقہ

  • تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل، کھیلنے والا، کھلاڑی، جیسے: قمار باز، ریسمان باز

    مثال - یو جانا فلک بے بدل حقہ بازکیا مکر کا پھیر جوں حقۂ باؤ (۱۶۳۹ ، طوطی نامہ ، غواصی ، ۱۵۶) زنہار اختیار نہیں صلح و جنگ میںعالم تمام بازی شطرنج باز ہے

  • ہارنے والا، جیسے: جاں باز، سر باز
  • شوقین، جیسے: کبوتر باز، پرندہ باز، گل باز
  • (مجازاً) کسی کام یا فن وغیرہ سے شغل رکھنے والا، کسی فن کا جاننے والا، کسی پیشے کی علامت، جیسے: بند باز، قلا باز، چتر باز
  • رویے، اخلاق، روش یا چل چلن کی علامت، جیسے: حقہ باز، دغل باز

فعل متعلق

  • باختن (کھیلنا) کا امر جب یہ لفظ کسی اسم کے آخر میں آتا ہے تو اس کو اسم فاعل ترکیبی بنا دیتا ہے، تراکیب میں بطور سابقہ 'دوبارہ' کے معنی میں مستعمل، بار دیگر، پھر، مکرر، جیسے: باز پرس وغیرہ

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • بازو کی تخفیف

عربی - اسم، مذکر

  • باز کا عوامی تلفظ 'باج' بھی ہے
  • چیل سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک شکاری پرند، شکرا (جس کی پیٹھ سیاہ اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

باژ

باج، خراج .

بَعْض

چند، کچھ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of baaz

Persian - Adjective

Adjective, Prefix

  • a pointer of 'return' i.e.: baaz-aamad (returned)
  • a marker or indicator of negation

Adjective, Suffix

  • ( in compound as part, of bakhtan, to play) playing at, with, or on, staking (as qimar-baz, playing at dice )
  • loser, i.e: jan-baz, Staking or risking one's life
  • one who takes interest, admirer, i.e.: kabootar-baz (pigeon-breeder )
  • (Metaphorically) marker or denoter of an act or profession, i.e.: qalabaz (juggler, trickste)
  • marker or denoter of conduct i.e.: huqqabaz (hookah-smoker)

Adverb

  • in compounds it gives the meaning of 'again' and 're', again, i.e.: baaz-gasht (return, reversion )

Noun, Masculine, Archaic

  • doublet of Baazu (arm)

Arabic - Noun, Masculine

  • hawk, harrier, female falcon (the male is termed shaheen )
  • ('baaj' it is a corruption)

बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • खुला हुआ (द्वार आदि), विस्तृत, फैलाया हुआ, फैला हुआ
  • करने वाला
  • अलग, पृथक, विभक्त
  • किसी कार्य या बात से स्वयं को अलग कर लेने वाला, बचा हुआ या दूर

विशेषण, उपसर्ग

  • समास में 'वापसी' के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: बाज़गश्त (वापसी, फिरना )
  • नकारात्मक के लिए, जैसे: बाज़ आना

विशेषण, प्रत्यय

  • समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, खेलने वाला, खिलाड़ी, जैसे: क़िमार-बाज़ (जुआरी )
  • हारने वाला, जैसे: जाँबाज़, सरबाज़ (सर की बाज़ी लगाने वाला)
  • अभिरुचि वाला, प्रेमी, शौक़ीन, जैसे: कबूतरबाज़, चिड़िबाज़
  • (लाक्षणिक) किसी कला या कार्य आदि से रुची रखने वाला, किसी कला का जानने वाला, किसी पेशा का प्रतीक, कर्म अथवा व्यावसाय सूचक, जैसे: क़लाबाज़, बंदबाज़ (नट)
  • आचरण सूचक, जैसे: हुक़्क़ाबाज़

क्रिया-विशेषण

  • समासे में उपसर्ग के रूप में प्रयुक्त, दोबारा, फिर, पुनः, जैसे: बाज़गश्त

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • बाज़ू का लघु

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध शिकारी पक्षी जो प्रायः सारे संसार में पाया जाता है, यह प्रायः चील से छोटा होता है और इसका रंग मटमैला, पीठ काली और आँखें लाल होती हैं, श्येन पक्षी
  • बाज़ का अवामी उच्चारण (बाज)

باز سے متعلق دلچسپ معلومات

باز یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone