تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باز کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: پرندے
باز کے اردو معانی
فارسی - صفت
- کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)
- عمل کرنے والا، کرنے والا
- الگ، علاحدہ، جدا
- دست بردار، منحرف، بچا ہوا یا دور، کنارہ کش
صفت، سابقہ
- تراکیب میں 'واپسی' کے معنی میں مستعمل، جیسے: باز آمد
- نفی کے لیے، جیسے: باز آنا
صفت، لاحقہ
-
تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل، کھیلنے والا، کھلاڑی، جیسے: قمار باز، ریسمان باز
مثال - یو جانا فلک بے بدل حقہ بازکیا مکر کا پھیر جوں حقۂ باؤ (۱۶۳۹ ، طوطی نامہ ، غواصی ، ۱۵۶) زنہار اختیار نہیں صلح و جنگ میںعالم تمام بازی شطرنج باز ہے
- ہارنے والا، جیسے: جاں باز، سر باز
- شوقین، جیسے: کبوتر باز، پرندہ باز، گل باز
- (مجازاً) کسی کام یا فن وغیرہ سے شغل رکھنے والا، کسی فن کا جاننے والا، کسی پیشے کی علامت، جیسے: بند باز، قلا باز، چتر باز
- رویے، اخلاق، روش یا چل چلن کی علامت، جیسے: حقہ باز، دغل باز
فعل متعلق
- باختن (کھیلنا) کا امر جب یہ لفظ کسی اسم کے آخر میں آتا ہے تو اس کو اسم فاعل ترکیبی بنا دیتا ہے، تراکیب میں بطور سابقہ 'دوبارہ' کے معنی میں مستعمل، بار دیگر، پھر، مکرر، جیسے: باز پرس وغیرہ
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- بازو کی تخفیف
عربی - اسم، مذکر
- باز کا عوامی تلفظ 'باج' بھی ہے
- چیل سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک شکاری پرند، شکرا (جس کی پیٹھ سیاہ اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں)
وضاحتی ویڈیو
شعر
اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا
زندگی چھوڑ دے پیچھا مرا میں باز آیا
اگر غفلت سے باز آیا جفا کی
تلافی کی بھی ظالم نے تو کیا کی
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ
نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
English meaning of baaz
Adjective, Prefix
- a pointer of 'return' i.e.: baaz-aamad (returned)
- a marker or indicator of negation
Adjective, Suffix
- ( in compound as part, of bakhtan, to play) playing at, with, or on, staking (as qimar-baz, playing at dice )
- loser, i.e: jan-baz, Staking or risking one's life
- one who takes interest, admirer, i.e.: kabootar-baz (pigeon-breeder )
- (Metaphorically) marker or denoter of an act or profession, i.e.: qalabaz (juggler, trickste)
- marker or denoter of conduct i.e.: huqqabaz (hookah-smoker)
Adverb
Noun, Masculine, Archaic
- doublet of Baazu (arm)
बाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
विशेषण, उपसर्ग
- समास में 'वापसी' के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: बाज़गश्त (वापसी, फिरना )
- नकारात्मक के लिए, जैसे: बाज़ आना
विशेषण, प्रत्यय
- समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, खेलने वाला, खिलाड़ी, जैसे: क़िमार-बाज़ (जुआरी )
- हारने वाला, जैसे: जाँबाज़, सरबाज़ (सर की बाज़ी लगाने वाला)
- अभिरुचि वाला, प्रेमी, शौक़ीन, जैसे: कबूतरबाज़, चिड़िबाज़
- (लाक्षणिक) किसी कला या कार्य आदि से रुची रखने वाला, किसी कला का जानने वाला, किसी पेशा का प्रतीक, कर्म अथवा व्यावसाय सूचक, जैसे: क़लाबाज़, बंदबाज़ (नट)
- आचरण सूचक, जैसे: हुक़्क़ाबाज़
संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन
- बाज़ू का लघु
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध शिकारी पक्षी जो प्रायः सारे संसार में पाया जाता है, यह प्रायः चील से छोटा होता है और इसका रंग मटमैला, पीठ काली और आँखें लाल होती हैं, श्येन पक्षी
- बाज़ का अवामी उच्चारण (बाज)
باز سے متعلق محاورے
باز سے متعلق کہاوتیں
باز کے قافیہ الفاظ
باز سے متعلق دلچسپ معلومات
باز یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باز)
باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔