تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باز یافْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باز یافْت کے معانیدیکھیے
باز یافْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیچھےہٹنا، وصولی، دوبارہ حاصل کرنا
- گم شدہ شے کی دستیابیی ، دوبارہ کسی شے کے حاصل کرنے یا ہونے کا عمل حالت سابق کی واپسی .
شعر
میں خود سے مل گیا تھا تری بازیافت میں
کیا مجھ پہ تیرے ہجر کا احسان ہو گیا
چہروں کی بازیافت سے میں تھک گیا صفیؔ
اور خون میں بھی پہلی حرارت نہیں رہی
English meaning of baaz-yaaft
Noun, Feminine
- regaining, retrieval
- getting back, recovering
- resumption (of anything)
- the act of resuming alienated lands or property of any kind
बाज़-याफ़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पुनरारंभ, वसूली, उगाही, क्षतिपूर्ति, वापस मिलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باز یافْت)
باز یافْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔