تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں میں بَہْلانا

باتیں کر کے خیال کو دوسری طرف متوجہ کرنا، باتیں بنا کر خوش کرنا، باتوں میں لگانا، دم جھان٘سا دینا

باتوں میں بَہَلْنا

باتوں میں بہلانا کا لازم

باتوں سے کَلیجَہ پَکْ جانا

کسی کی شرارتوں سے تنگ آنا، بیزار ہو جانا

باتوں باتوں میں کَہْنا

کسی اور تذکرے میں مطلب کی بات کہہ جانا، غیر شعوری طور سے اپنا مدعا ظاہر کر دینا

باتوں میں موہَنی ہے

گفتگو میں کشش ہے

باتوں میں تَہ نِکَلْنا

گفتگو میں اصل حقیقت یا مضمرات کا واضح ہونا

باتوں سے کام نَہِیں چَلْتا

صرف کہہ دینے سے بغیر کیے کوئی کام ہو نہیں جاتا، لفاظی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا عمل کرنے کی ضرورت ہے

باتوں میں موہِنی ہونا

میٹھی باتیں کرنا، پیاری باتیں کرنا

باتوں میں بَنْد ہونا

قائل ہونا، لاجواب ہونا

باتوں ہی باتوں

رک : باتوں باتوں .

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے

باتوں ہی باتوں میں

معمولی بات چیت، دوران گفتگو میں

بَاْتُوْں کا جَمع خَرْچ

خالی باتیں، فضول باتیں، لفاظی (جس کا کوئی خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)

باتوں میں

گفت و شنید میں، بات چیت میں، گفتگو میں

بَہُتوں

بہت سے لوگ

باتوں پَر جانا

کسی کی حرکات کا برا ماننا یا اثر لینا، ناگوار گفتگو کا خیال لحاظ کرنا (مثبت اور منفی ہر دو طرح مستعمل)

باتوں کی جَھڑی

باتوں کا سلسلہ

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں لَگْنا

باتوں میں لگانا کا لازم، کسی شخص کو بات چیت میں مصروف ہوجانا

باتوں میں کُھلْنا

گفتگو میں بے تکلف ہو جانا

باتوں میں لَگانا

کسی شخص کو بات چیت میں مصروف رکھنا

باتوں میں کھولْنا

گفتگو سے اصل حال دریافت کرنا

باتوں کے قُرْبان

سبحان اللہ! کیا خوب باتیں ہیں، ان باتوں کے قربان جائیے (اکثر طنزیہ مستعمل)

باتوں میں اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

باتوں کا لَچّھا

باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں

باتوں میں ٹَٹولْنا

گفتگو کر کے دل کا حال دریافت کرنا

باتوں میں جُھلانا

ٹالنا، ٹالم ٹال کرنا

باتوں بات

چٹکلوں میں، لطیفوں میں

باتوں باتوں میں دِن گُزَر جانا

دلچسپیوں یا کاموں کی محویت میں دن یا وقت کا گزر جانا اور محسوس نہ ہونا

باتوں سے ڈَر جانا

دھمکی میں آنا

باتوں باتوں

گفتگو میں، باتوں میں، باتوں باتوں میں

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

باتوں میں پُھسْلانا

دلچسپ باتیں کرکے بہلانا، دم دینا

باتوں میں بَنْد کَرنا

باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں لَگا لینا

گفتگو میں مشغول کرنا، بہلانا، فریب میں پھانسنا

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

باتوں کی کَنْسُوئِیاں لینا

باتوں کی ٹوہ لگانا

باتوں میں دَھر لینا

لاجواب کرنا، قائل کرنا، گفتگو میں غلبہ حاصل کرنا

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں سے پُھول جَھْڑنا

گفتگو سن کر دل شگفتہ ہو جانا، میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری باتیں کرنا

باتوں کا باغ لَگانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے دَفْتَر کھولنا

be prolix or verbose, complain

باتوں کا دَفْتَر کھولْنا

گلہ شکوہ کرنا

باتوں بُوڑْھا، کَرْتَب خوار

باتوں سے پختہ کار معلوم ہوتا ہے مگر کام خراب اور خام ہیں

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کو اَلَم نَشْرَح کَرْنا

راز کو برملا کہنا، ڈھون٘ڈورا پیٹنا

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

باتوں چیتوں مَیں بڑی، کرتب بڑی جٹھانی

جو عورت بہت باتیں کرے اور کام نہ کرے اُس کے متعلق کہا جاتا ہے

باتوں باتوں میں

چٹکلوں میں، لطیفوں میں

باتوں کا تار

باتوں کا سلسلہ، بک بک (باندھنا، ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

باتوں میں آنا

دم دھوکے میں آنا، کسی کے کہنے سے دھوکا کھا جانا

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا کے معانیدیکھیے

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

baato.n baato.n me.n band karnaaबातों बातों में बंद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا کے اردو معانی

  • گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

Urdu meaning of baato.n baato.n me.n band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • guftagu me.n a.isii baat kah denaa jis se muKhaatab ko Khaamoshii ke sivaa kuchh bin na pa.De, qaa.il kar denaa

बातों बातों में बंद करना के हिंदी अर्थ

  • बातचीत में ऐसी बात कह देना कि जिससे कहने वाले को चुप्पी के अलावा कुछ न बन पड़े, निरुत्तर कर देना, क़ायल कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں میں بَہْلانا

باتیں کر کے خیال کو دوسری طرف متوجہ کرنا، باتیں بنا کر خوش کرنا، باتوں میں لگانا، دم جھان٘سا دینا

باتوں میں بَہَلْنا

باتوں میں بہلانا کا لازم

باتوں سے کَلیجَہ پَکْ جانا

کسی کی شرارتوں سے تنگ آنا، بیزار ہو جانا

باتوں باتوں میں کَہْنا

کسی اور تذکرے میں مطلب کی بات کہہ جانا، غیر شعوری طور سے اپنا مدعا ظاہر کر دینا

باتوں میں موہَنی ہے

گفتگو میں کشش ہے

باتوں میں تَہ نِکَلْنا

گفتگو میں اصل حقیقت یا مضمرات کا واضح ہونا

باتوں سے کام نَہِیں چَلْتا

صرف کہہ دینے سے بغیر کیے کوئی کام ہو نہیں جاتا، لفاظی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا عمل کرنے کی ضرورت ہے

باتوں میں موہِنی ہونا

میٹھی باتیں کرنا، پیاری باتیں کرنا

باتوں میں بَنْد ہونا

قائل ہونا، لاجواب ہونا

باتوں ہی باتوں

رک : باتوں باتوں .

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے

باتوں ہی باتوں میں

معمولی بات چیت، دوران گفتگو میں

بَاْتُوْں کا جَمع خَرْچ

خالی باتیں، فضول باتیں، لفاظی (جس کا کوئی خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)

باتوں میں

گفت و شنید میں، بات چیت میں، گفتگو میں

بَہُتوں

بہت سے لوگ

باتوں پَر جانا

کسی کی حرکات کا برا ماننا یا اثر لینا، ناگوار گفتگو کا خیال لحاظ کرنا (مثبت اور منفی ہر دو طرح مستعمل)

باتوں کی جَھڑی

باتوں کا سلسلہ

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں لَگْنا

باتوں میں لگانا کا لازم، کسی شخص کو بات چیت میں مصروف ہوجانا

باتوں میں کُھلْنا

گفتگو میں بے تکلف ہو جانا

باتوں میں لَگانا

کسی شخص کو بات چیت میں مصروف رکھنا

باتوں میں کھولْنا

گفتگو سے اصل حال دریافت کرنا

باتوں کے قُرْبان

سبحان اللہ! کیا خوب باتیں ہیں، ان باتوں کے قربان جائیے (اکثر طنزیہ مستعمل)

باتوں میں اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

باتوں کا لَچّھا

باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں

باتوں میں ٹَٹولْنا

گفتگو کر کے دل کا حال دریافت کرنا

باتوں میں جُھلانا

ٹالنا، ٹالم ٹال کرنا

باتوں بات

چٹکلوں میں، لطیفوں میں

باتوں باتوں میں دِن گُزَر جانا

دلچسپیوں یا کاموں کی محویت میں دن یا وقت کا گزر جانا اور محسوس نہ ہونا

باتوں سے ڈَر جانا

دھمکی میں آنا

باتوں باتوں

گفتگو میں، باتوں میں، باتوں باتوں میں

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

باتوں میں پُھسْلانا

دلچسپ باتیں کرکے بہلانا، دم دینا

باتوں میں بَنْد کَرنا

باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں لَگا لینا

گفتگو میں مشغول کرنا، بہلانا، فریب میں پھانسنا

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

باتوں کی کَنْسُوئِیاں لینا

باتوں کی ٹوہ لگانا

باتوں میں دَھر لینا

لاجواب کرنا، قائل کرنا، گفتگو میں غلبہ حاصل کرنا

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں سے پُھول جَھْڑنا

گفتگو سن کر دل شگفتہ ہو جانا، میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری باتیں کرنا

باتوں کا باغ لَگانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے دَفْتَر کھولنا

be prolix or verbose, complain

باتوں کا دَفْتَر کھولْنا

گلہ شکوہ کرنا

باتوں بُوڑْھا، کَرْتَب خوار

باتوں سے پختہ کار معلوم ہوتا ہے مگر کام خراب اور خام ہیں

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کو اَلَم نَشْرَح کَرْنا

راز کو برملا کہنا، ڈھون٘ڈورا پیٹنا

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

باتوں چیتوں مَیں بڑی، کرتب بڑی جٹھانی

جو عورت بہت باتیں کرے اور کام نہ کرے اُس کے متعلق کہا جاتا ہے

باتوں باتوں میں

چٹکلوں میں، لطیفوں میں

باتوں کا تار

باتوں کا سلسلہ، بک بک (باندھنا، ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

باتوں میں آنا

دم دھوکے میں آنا، کسی کے کہنے سے دھوکا کھا جانا

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone