تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو" کے متعقلہ نتائج

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو کے معانیدیکھیے

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

baato.n haathii paa.iyaa.n baato.n haathii paa.nvबातों हाथी पाइयाँ बातों हाथी पाँव

ضرب المثل

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو کے اردو معانی

  • بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے

    مثال - اس درہم کی کچھ حقیقت نہیں خاک ہے . . . مگر اس پر حضور کے چہرۂ زیبا کی تصویر ہے اگر یونہی پڑا رہتا اور آنے جانے والوں کے پاؤں کے نیچے پڑتا تو بے ادبی ہوتی سچ ہے باتوں ہاتھی پائیاں باتیں ہاتھی پاؤں۔

बातों हाथी पाइयाँ बातों हाथी पाँव के हिंदी अर्थ

  • बात सुनने वाले (विशेषतः शासक) के स्वभाव के अनुसार हो तो सम्मान मिलता है और स्वभाव के विरुद्ध पड़े तो दुख एवं पीड़ा का कारण बन जाती है, उन्नति एवं अवनति भाषा ही के कारण है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone