تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باطِل" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باطِل کے معانیدیکھیے

باطِل

baatilबातिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: بَطَلَ

  • Roman
  • Urdu

باطِل کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد
  • بیکار، فاسد، بے اثر، بے نتیجہ، ضائع
  • رد، منسوخ
  • کالعدم، بالکل ختم
  • پوچ، لغو، بیہودہ
  • نادرست، ناقابل قبول
  • (تصوف) ماسویٰ اللہ تمام کائنات اور مخلوقات جو صوفیوں کے نزدیک معدوم ہیں
  • توڑنے والا، مبطل (ترکیب میں)

شعر

Urdu meaning of baatil

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTaa, Gair haq, haqiiqat ke Khilaaf, haq kii zid
  • bekaar, faasid, beasar, bentiijaa, zaa.e
  • radd, mansuuKh
  • kulaadam, bilkul Khatm
  • poch, laguu, behuuda
  • naadurust, naaqaabil-e-qabuul
  • (tasavvuf) maasiva allaah tamaam kaaynaat aur maKhluuqaat jo suuphiiyo.n ke nazdiik maaduum hai.n
  • to.Dne vaala, mabtal (tarkiib me.n

English meaning of baatil

Adjective

बातिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झूठा, असत्य, झूठ, गलत, मिथ्या, अवैध, सत्य के विरुद्ध
  • बेकार, भ्रष्ट, अप्रभावी, बेअसर, बेनतीजा, निकम्मा, व्यर्थ, निरर्थक
  • रद्द किया हुआ, निरस्त, मंसूख़
  • बेतुका, अर्थहीन, बेहूदा
  • नष्ट, पूर्ण रूप से समाप्त, बिलकुल ख़त्म
  • जो ठीक न हो, अस्वीकार्य, नादुरुस्त
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर को छोड़कर पूरा ब्रह्मांड और जीव जो सूफ़ियों के निकट विलुप्त हैं
  • तोड़ने वाला, खंडित (यौगिक में)

باطِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

باطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone