تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات گول گول کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گول گول

۱. مدور ، گول

گول گول بات

ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.

گول گول کَہْنا

گُھما پھرا کر بات کرنا، صاف صاف نہ کہنا

گول گول رَکْھنا

کسی بات کا مبہم رکھنا ، خفیہ رکھنا

گول نقشہ

آفتابی چہرہ، طباقی چہرہ، چوڑا چکلا منہ

گول سکھر

مخروط مستدیر

گول میز

مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

گول مول

موٹا تازہ اور ٹھنگنا آدمی

گول کھیت

مدور سطح ، کُروی سطح

گول کمرہ

ملاقات کا کمرہ، ڈرائنگ روم

گول نُقْطَہ

گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).

گول مِرْچ

سیاہ مرچ، سفید مرچ، دکنی مرچ، کالی مِرْچ

چَنْدْر گول

چندر منڈل

بات گول گول کَرنا

مگھم میں بات کرنا ، صاف صاف گفتگو نہ کرنا.

گول مُنھ

آفتابی چہرہ، ماہتابی چہرہ، جو خوبصورتی میں شمار کیا جاتا ہے، لمبے یا کتابی چہرے کے مقابل

گول بَسْتَہ

(معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا پٹ جس کی شکل محراب کی شکل جیسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادَھے کا بستہ

گول رَوزَن

گول سُوراخ یا چھید.

گول ٹوپی

پٹاری نُما ٹوپی جس کی باڑ کھڑی اور چندوا گول ہوتا ہے

گول گَھر

گول خانہ، مجازاً: قید خانہ.

گول پَھل

تاڑ کا پھل

گول مَٹول

چھوٹے قد کا، مدور

گول بَدن

پُرگوشت، بھرا ہوا جسم، جسم جو مٹاپے کی وجہ سے گول ہو

اَدْھ گول

جسکا نصف حصہ گولائی لیے ہوئے ہو

گول شاخ

بھری ہوئی ٹہنی، جو کسی جانب دبی ہوئی نہ، سڈول گدا

دُلْکَھن گول

(فلکیات) جنوبی معدل النہار کےحساب کا ہندی نقشہ حصہ اوّل ... کو انتر گول کہتے ہیں شمالی معدل النّہار اس سے منطبق ہے دوسرا حصّہ ... اس حصے کو دلکھن گول کے نام سے یاد کرتے ہیں .

گول سا

مخروطی، مستدیر، گول، مدور

گول بات

وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے مشکوک اور پیچیدار بات

گول باگ

(زین سازی) چھوٹی لگام جو من٘ھ زور گھوڑے کے دہانے میں باندھ کر کمر کے ساز یعنی بنگلے کی کڑی میں ڈال دی جاتی ہے، اس کی وجہ سے گھوڑا ٹھوکر کھانے اور زمین کی طرف من٘ھ مارنے سے بچا رہتا ہے.

گول مال

گولائی لیے ہوئے ، مدور ، گول مٹول.

گول ناکا

(سوئی سازی) سوئی میں تاگا ڈالنے کا گول نقطے کی مانند سُوراخ ، کٹواں ناکا یا چرواں ناکا کے مقابل جو لمبا سوراخ ہوتا ہے.

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

گول گرارہ

کوئیں کا گول چرخ

جام غول

ناجائز بچہ، حرام کا جنا، حرامی بچہ

گول اَنْدازی

رک : گولا اندازی، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اڑانا.

گول اَنْداز

رک : گولہ ان٘داز.

رانجَھن گول

ایک وضع کا بڑا مٹکا .

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گول چَلی

نجّاری کور کا رندہ ، لکڑی کا کنارا گول کرنے اور سطح پر دھاریاں ڈالنے کا رندہ.

گول رُوپ

گول ، گول شکل کا ، مدور

گول کِیپَر

(ہاکی، فٹبال) گول کا محافظ ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی

گول دَرِیچی

جانوروں میں بیرونی کان کی چھوٹی گول درز.

گول دُودا

کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو نقاریہ جان داروں کی انتڑیوں سے چپٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا ، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا.

گول میزْ کانْفَرَنْس

(سیاسیات) ایسی کانفرنس جس میں مندوبین گول میز کے گِرد بیٹھ کر مسائل کو زیرِ غور لائیں تاکہ مراتب کا امتیاز باقی نہ رہے، مثال کے طور پر ۱۹۳۰ء میں جب متّحدہ ہندوستان میں سِول نافرمانی تحریک شروع ہوئی تو حکومتِ برطانیہ نے اہلِ ہند کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے پہلی بار لندن میں ایک کانفرنس بلائی

گول کَٹا

دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں

گول چَلا

گولا انداز، گولا چلانے والا، توپ چلانے ولا.

گھاگَھرا گول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

راجَن گول

حوض جس میں نگریز کپڑے رن٘گتے ہیں ؛ مٹّی کا ایک بہت بڑا برتن .

گول گَپّا

چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

گول کَدُّو

میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.

گول ٹَھپَّہ

(آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

کھڑا گول سکھر

عمودی مخروط مستدیر

تَمْباکُو کی گول

وہ مٹکا جس میں تمباکو بھرا ہو ، (مجازاً) بے کار بے مصرف شخص جو کسی اور کے کام نہ آسکے.

گول جانا

مویشی کے غول کا چرائی کے لیے دوسری جگہ جانا

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

گول آنا

مویشی کے ریوڑ کا دریا یا پہاڑ کی طرف چرائی کے بعد واپس آنا

گھاگرا گول

اوپر تلے، گڈ مڈ

گول مول کَہنا

To be vague in speech, double meaning talk.

گول مول جَواب

۔پیچیدہ جواب۔ مبہم جواب۔ (ایامی) جس طرح ہر بات کا گول مول جواب دینے کی عادت نواب صاحب کی ہے۔ میں بھی ایسا ہی جواب دوں گا۔

دُوہْرا گول کَٹا

دوہر ، کنگردار

گول گَپّے والا

گول گپّے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات گول گول کَرنا کے معانیدیکھیے

بات گول گول کَرنا

baat gol-gol karnaaबात गोल-गोल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات گول گول کَرنا کے اردو معانی

  • مگھم میں بات کرنا ، صاف صاف گفتگو نہ کرنا.

Urdu meaning of baat gol-gol karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • magham me.n baat karnaa, saaf saaf guftagu na karnaa

बात गोल-गोल करना के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट रूप से बात न करना, साफ़-साफ़ बातचीत न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات گول گول کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات گول گول کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone