تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گول میز" کے متعقلہ نتائج

گول میز

مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

گول میزْ کانْفَرَنْس

(سیاسیات) ایسی کانفرنس جس میں مندوبین گول میز کے گِرد بیٹھ کر مسائل کو زیرِ غور لائیں تاکہ مراتب کا امتیاز باقی نہ رہے، مثال کے طور پر ۱۹۳۰ء میں جب متّحدہ ہندوستان میں سِول نافرمانی تحریک شروع ہوئی تو حکومتِ برطانیہ نے اہلِ ہند کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے پہلی بار لندن میں ایک کانفرنس بلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں گول میز کے معانیدیکھیے

گول میز

gol-mezगोल-मेज़

اصل: ہندی

وزن : 2121

Roman

گول میز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

Urdu meaning of gol-mez

Roman

  • madoXvar mez, masatadbar mez, vo mez jis ke u.upar ka taKhtaa gol ho Khusuusan vo daastaanii mez jo gol shakl kii banaa.ii ga.ii thii taaki phark-e-muraatib baaqii na rahe, vo gol mez jis ke chaaro.n taraf baiTh kar kuchh jamaato.n ya mulko.n ke rahnumaa kisii aham mauzuu par baat kare.n

English meaning of gol-mez

Noun, Feminine

  • round table, an assembly for discussion, especially at a conference, the round table around which the leaders of some parties or countries sit down to discuss an important topic

गोल-मेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह गोल मेज़ (या मेज़ों का मंडलाकार विन्यास) जिसके चारों ओर बैठकर कुछ दलों या देशों के प्रतिनिधि पूर्ण समानता के भाव से किसी समस्या पर न्यायोचित रूप से और सबको सन्तुष्ट करने के उद्देश्य से विचार करें, वह गोल मेज़ जिसके चारों तरफ़ बैठकर किसी मुद्दे पर विचार-विमर्श किया जाता है, जैसे- गोलमेज़ सम्मेलन, (गोलमेज़ कॉन्फ्रेंस) आदि, वो मेज़ जिस के ऊपर का तख़्ता गोल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گول میز

مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

گول میزْ کانْفَرَنْس

(سیاسیات) ایسی کانفرنس جس میں مندوبین گول میز کے گِرد بیٹھ کر مسائل کو زیرِ غور لائیں تاکہ مراتب کا امتیاز باقی نہ رہے، مثال کے طور پر ۱۹۳۰ء میں جب متّحدہ ہندوستان میں سِول نافرمانی تحریک شروع ہوئی تو حکومتِ برطانیہ نے اہلِ ہند کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے پہلی بار لندن میں ایک کانفرنس بلائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گول میز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گول میز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone