تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گول گول بات" کے متعقلہ نتائج

گول گول بات

ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.

بات گول گول کَرنا

مگھم میں بات کرنا ، صاف صاف گفتگو نہ کرنا.

بات گول کَرنا

معاملے کو ٹال دینا.

گول بات

وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے مشکوک اور پیچیدار بات

اردو، انگلش اور ہندی میں گول گول بات کے معانیدیکھیے

گول گول بات

gol gol baatगोल गोल बात

गोल गोल बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी बात जिसके कई अर्थ हों, जटिल बात, पहलूदार बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گول گول بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

گول گول بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words