تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باقی کے معانیدیکھیے

باقی

baaqiiबाक़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: بَقَى

Roman

باقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور
  • (حساب) عمل تفریق میں بچا ہوا عدد
  • خدائے تعالیٰ كا صفاتی نام
  • واجب الادا رقم، استعارۃً
  • بیشی، افزونی، زیادتی

صفت

  • دائم، ہمیشہ رہنے والا، غیر فانی، فانی کی ضد
  • موجود، برقرار، قائم
  • بچا ہوا، رہا ہوا

 

  • اس کے علاوہ، اس سے مزید

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باکی

رونے والا، گریہ کرنے والا

شعر

Urdu meaning of baaqii

Roman

  • bachaa khuchaa ya rahaa saha saamaan shaKhaz ya shaiy vaGaira, aur, ko.ii aur
  • (hisaab) amal tafriiq me.n bachaa hu.a adad
  • Khudaa.e taala ka sifaatii naam
  • vaajib alaadaa raqam, ustaa ran
  • beshii, afzuunii, zyaadtii
  • daa.im, hamesha rahne vaala, Gair faanii, faanii kii zid
  • maujuud, barqaraar, qaayam
  • bachaa hu.a, rahaa hu.a
  • is ke ilaava, is se maziid

English meaning of baaqii

Noun, Masculine

Adjective

  • immortal, everlasting, perpetual
  • present, available, existing, remaining, lasting,
  • remaining, left, leftover

 

  • moreover, besides, in addition to, apart from, other than, aside from

बाक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बचना रहना, शेष, बचा हुआ, बचा-खुचा, रहा-सहा, शेष, अतिरिक्त, अधिक, अदत्त, अप्राप्त, बकाया, ऋणशेष
  • अमर, अनश्वर, हमेशा रहने वाला, जो रक़म अदा होने को हो, ईश्वर का एक नाम

 

  • इसके अलावा, इसके अतिरिक्त

باقی کے مترادفات

باقی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone