تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانکا" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

اِلاچا

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

ایلاچا

رک : اِلاچا

آلْچِی

پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا

اَلیچی

رک : لیچی .

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلائِچا

a kind of silk cloth

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اِلأیِچَہ

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

اِلائِچَہ

رک : الاچا

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

بَڑی اِلائِچی

کتھئی رنْگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بانکا کے معانیدیکھیے

بانکا

baa.nkaaबाँका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بانکا کے اردو معانی

صفت

  • بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت
  • سرپر بان٘دھنو والی ترچھی پگڑی یا ٹوپی اورکمر میں پیش قبض رکھنے والا نوجوان (جو برصغیرکے دور شاہی میں اور اس کے کچھ بعد تک ہوتا تھا، بات بات پر بپھرنا، کمزوروں کی مدد کرنا، قوت کے دعویداروں سے مقابلہ بلکہ مجادلہ اس کا شعار تھا)
  • معشوق
  • ایک نعل نما اوزار جس سے گنے اور بان٘س کی گرہ چھیلتے ہیں
  • پتّل کی قرنا یا ترئی
  • ایک قسم کا کیڑا جو دھان کی فصل کو نقصان پہن٘چاتا ہے
  • ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے، بان٘ک
  • برات یا جلوس وغیرہ میں وہ نوجوان یا لڑکا جو بہت بنا سجا کر پالکی وغیرہ پر بٹھاکر نکالا جاتا ہے
  • جھکا ہوا، خمدار، ٹیڑھا، ترچھا
  • سرکش، شریر، شورہ پشت، غنڈا
  • طرحدار، وضعدار
  • کشیدہ، ناراض، خفا
  • معشوقانہ انداز رکھنے والا (معشوق یا اس کا کوئی عضو یا ادا) کج ادا، حسین، رن٘گیلا، رسیلا، چھبیلا، شوخ، طناز، طزار
  • بہادر دلیر، سپاہی (بیشتر جوان وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

شعر

Urdu meaning of baa.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • baank ke fan me.n mahaarat rakhne vaala, bankiit
  • sirpur baandhno vaalii tirchhii pag.Dii ya Topii aur kamar me.n peshqabz rakhne vaala naujavaan (jo barr-e-saGiir ke daur shaahii me.n aur is ke kuchh baad tak hotaa tha, baat baat par bipharnaa, kamzoro.n kii madad karnaa, quvvat ke daavedaaro.n se muqaabala balki mujaadilaa is ka sha.aar tha
  • maashuuq
  • ek naal numaa auzaar jis se gine aur baans kii girah chhiilte hai.n
  • pattal kii qarna ya turi.i
  • ek kism ka kii.Daa jo dhaan kii fasal ko nuqsaan pahunchaataa hai
  • ek kism kii chhurii jo nok ke qariib Khamdaar hotii hai, baank
  • baraat ya jaluus vaGaira me.n vo naujavaan ya la.Dkaa jo bahut banaa saja kar paalakii vaGaira par biThaakar nikaalaa jaataa hai
  • jhukaa hu.a, Khamdaar, Te.Dhaa, tirchhaa
  • sarkash, shariir, shoraa pusht, gunDaa
  • tarahdaar, vazaadaar
  • kashiida, naaraaz, Khafaa
  • maashuuqaanaa andaaz rakhne vaala (maashuuq ya is ka ko.ii uzuu ya ada) kajaadaa, husain, rangiilaa, rasiilaa, chhabiilaa, shoKh, tannaaz, tazaar
  • bahaadur diler, sipaahii (beshatar javaan vaGaira ke saath mustaamal

English meaning of baa.nkaa

Adjective

  • angry, annoyed
  • arrant, foppish, smart
  • brave, bold
  • crooked, a coxcomb, cunning, sly
  • mischievous, vulgar

Noun, Masculine

  • beau, gallant, boulevardier, fop
  • knife to cut bamboo (with)

बाँका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाँक की कला में विशेषज्ञता रखने वाला, बंकैत

    विशेष बंकैत= बाँक (एक प्रकार का चाक़ू जो सिरे के पास मुड़ा होता है (जिससे बकैती का खेल खेलते है), बुचाली, बाँक चलाने की कला में दक्ष

  • सिर पर बाँधने वाली तिरछी पगड़ी या टोपी और कमर में छोटी कटार रखने वाला नौजवान (जो भारतीय उपमहाद्वीप के शाही युग में और उसके कुछ बाद तक होता था, बात-बात पर बिफरना, कमज़ोरों की मदद करना, शक्ति के दावेदारों से मुक़ाबला बल्कि युद्ध उसका काम था)
  • प्रेमिका
  • एक नाल के समान हथियार जिससे गन्ने और बाँस की गाँठ छीलते हैं
  • पत्तल की क़र्ना या तुरई
  • एक प्रकार का कीड़ा जो धान की फ़स्ल को नुक़्सान पहुँचाता है
  • एक प्रकार की छुरी जो नोक के क़रीब टेढ़ी होती है, बाँक
  • बरात या जुलूस इत्यादि में वह नौजवान या लड़का जो बहुत बना-सजा कर पालकी इत्यादि पर बिठाकर निकाला जाता है
  • झुका हुआ, टेढ़ापन लिए हुए, टेढ़ा, तिरछा
  • बहादुर दिलेर, सिपाही (अधिकतर जवान इत्यादि के साथ प्रयुक्त)
  • उद्दंड, शरारत करने वाला, उपद्रवी, ग़ुंडा
  • छैल-छबीला, जिसकी बनावट बहुत सुंदर हो, सज-धज वाला, अच्छी गठन वाला
  • अप्रसन्न, नाराज़, रुष्ट
  • प्रेमिकाओं के समान अंदाज़ रखने वाला (प्रेमी या उसका कोई अंग या अदा) नाज़-नख़रे वाला, सुंदर, रंगीला, रसीला, छबीला, चंचल, इठला कर चलने वाला, सजाने वाला

بانکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

اِلاچا

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

ایلاچا

رک : اِلاچا

آلْچِی

پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا

اَلیچی

رک : لیچی .

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلائِچا

a kind of silk cloth

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اِلأیِچَہ

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

اِلائِچَہ

رک : الاچا

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

بَڑی اِلائِچی

کتھئی رنْگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone