تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ کے معانیدیکھیے
بانجھ کے اردو معانی
صفت
- وہ عورت جس کو حمل نہ رہے، عقیم
- (مجازاً) وہ مرد جس سے حمل نہ رہے، بے اولاد کا، جو اولاد سے محروم ہو
- پھل کا درخت جو بار آور نہ ہوتا ہو، درخت بے ثمر
- بیکار، فضول، بے مقصد، بے نتیجہ
- بنجر زمین، اوسر، شور
- وہ مادہ جانور یا کیڑا جس کے بچہ نہ ہو
اسم، مؤنث
- ایک پہاڑی درخت کا نام جس کے پھل کی گٹھلیاں اکثر ہندو بچوں کے گلے میں بیماری سے محفوظ رہنےکے لیے ڈالتے ہیں
شعر
اب بانجھ زمینوں سے امید بھی کیا رکھنا
روئیں بھی تو لا حاصل بوئیں بھی تو کیا کاٹیں
جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادر
وہ میری بانجھ زمیں کو کپاس کیا دے گا
English meaning of baa.njh
Adjective
Noun, Feminine
बाँझ के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोई ऐसा मादा जंतू या पश जिसे शारीरिक विकार के कारण बच्चा न होता हो, वह स्त्री जिसे किसी शारीरिक विकार के कारण संतान न होती हो, वंध्या
بانجھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانجھ)
بانجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔