تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال رُوم" کے متعقلہ نتائج

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

بالائی

برتری، بلندی

بالے

چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ، شیر خوار بچہ، بالک، سولہ برس تک کا لڑکا

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بالی

افریقہ میں قوم باسوٹو اور بانٹو کا وہ جھونپڑا جس میں وہ قریب بلوغ پہن٘چی ہوئی لڑکیوں کو تربیت کے لیے سال چھ مہینے رکھتے تھے

بالو

ریت، ریتا

بالْنا

روشن کرنا ، جلانا.

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بال بال

ایک ایک رونْگٹا، ہر ایک بال، سر تا پا

بال دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، ٹوٹا ہوا.

بال وال

تم حمام کرکے بال وال درست کرلو.

بال پوش

گھوڑے (وغیرہ) کو اڑھانے کا ایک قسم کا کپڑا یا جال جو مکھیوں سے بچاو کے لیے اس پر ڈال دیا جاتا ہے ، جھول.

بال بُدْھ

بچّوں کی سی سمجھ ، نا تجربہ کاری .

بال بَنْد

وہ فیتہ جس سے عورتیں اپنے بالوں کو بانْدھتی ہیں ، رِہَن.

بال پَن

بچپن، کمسنی، نا بالغی کی عمر، لڑکپن

بال پِن

وہ پن جو عورتیں بال جمانے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

بال ہٹ

بچپن کی ضد، اڑ

بال راج

لاجورد

بال دینا

تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)

بال بھوگ

(ہندو) بچوں کے نام کی بھینْٹ جو کرشن جی کو صبح کے وقت دی جاتی ہے، موہن بھوگ، صبح کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھا جانے والا پرساد

بال بَھر

ذرہ برابر، ذرا سا، خفیف سا

بال رُوپ

تتلی کا بچہ جو مدھ روپ سے نکل کر تتلی کی شکل اختیار کر لیتا ہے

بال گِیر

گھوڑے کے بال کاٹنے والا کاریگر، بیری کرتار

بال رُوم

رقص کا کمرہ.

بال کُشا

اڑنے والا ، پرواز کرنے والا.

بال فشاں

پر پھیلائے ہوئے، پر پھڑپھڑاتا ہوا

بال گھات

بچوں کا قتل ، بچہ کُشی

بال صَفا

بال اڑانے کا مسالا یا صابن

بال رانْڈ

رک : بال بدھوا.

بال کانْڈ

رامائن کا پہلا باب جس میں رام چندر جی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے

بال خورہ

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال پَڑنا

شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا

بال سُندر

بالو ملی ہولئی چکنی مٹی کا عمدہ اور زر خیز قطعۂ آراضی

بال وِدْھوا

وہ زوجہ جو کم سنی میں ہی بیوہ ہو گئی ہو، کم سن بیوہ، بال بدھوا

بال بِدْھوا

کم سن بیوہ

بال پَنا

رک : بال پن.

بال توڑْنا

(سر کے) بال نوچنا (رنج اور صدمے کے ہجوم میں)

بال نُما

بال کی شکل کا، جو دیکھنے میں بال کی طرح نظر آئے

بال آنا

شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال اَفْشاں

اڑنے والا، پرواز کرنے والا، پروں کو پھڑ پھڑانے والا

بال تَراش

حجام، نائی، بال بنانے والا

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

بال کاڑھنا

comb or brush the hair

بال لینا

بڑھے ہوئے بالوں کو مونْڈنا اور صاف کرنا

بال لِیلا

بچوں کے کھیل اور اچھل کود، بچوں کی فطری حرکتیں، لڑکپن کو کھیل کود

بال گوپال

شری کرشن جی کا لڑکپن یا پچپن

بال دُھونا

پانی اور صابن وغیرہ سے بالوں کو صاف کرنا

بال کَمْرَہ

رک : بال روم.

بال بَڑْھنا

بال بڑھانا کا لازم

بال جھَڑْنا

کمزوری وغیرہ سے سر کے بال گرنا

بال و پَر

(لفظاً) پرندے کے بازو اور پر، پر پرزے

بال بَنْنا

(مثال کے لیے) رک : بال بگڑنا.

بال پارْٹی

محفل رقص.

بال بَچّے

اہل و عیال، بی بی بچے، کنبہ

بال بانْدھا

مجبور، تابع، مطیع

بال بَچّہ

اولاد ، بیٹا بیٹی ، (جمع کی صورت میں) اہل و عیال.

اردو، انگلش اور ہندی میں بال رُوم کے معانیدیکھیے

بال رُوم

baal-ruumबाल-रूम

  • Roman
  • Urdu

بال رُوم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رقص کا کمرہ.

Urdu meaning of baal-ruum

  • Roman
  • Urdu

  • raqs ka kamra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال رُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال رُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone