تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بال اَفْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بال اَفْشاں کے معانیدیکھیے
بال اَفْشاں کے اردو معانی
صفت
- اڑنے والا، پرواز کرنے والا، پروں کو پھڑ پھڑانے والا
- پر پھیلائے ہوئے، پر جھاڑتا ہوا، پر پھڑپھڑاتا ہوا
شعر
فسون یک دلی ہے لذت بیداد دشمن پر
کہ وجد برق جوں پروانہ بال افشاں ہے خرمن پر
English meaning of baal-afshaa.n
Adjective
- flyer, volitant, flapper
बाल-अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उड़ने वाला, परवाज़ करने वाला, परों को फड़फड़ाने वाला
- पर फैलाये हुए, पर झाड़ता हुआ, पर फड़फड़ाता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بال اَفْشاں)
بال اَفْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔