تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر" کے متعقلہ نتائج

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر

جس کی چیز ہوتی ہے اس کے دروازے پر ہوتی ہے

جِس کے ہاتھ ڈوئی اُس کا سَب کوئی

جس سے فائدہ پہن٘چتا ہے سب اسی کی خیر خواہی کرتے ہیں

جِس کے سَر ہَتْھیار اُس کا کیا اِعتبار

سین٘گ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے

جس سے ہمیشہ نفرت تھی، اسی سے منت کرنی پڑی

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر کے معانیدیکھیے

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر

jis kaa gho.Daa us ke baaharजिस का घोड़ा उस के बाहर

ضرب المثل

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر کے اردو معانی

  • جس کی چیز ہوتی ہے اس کے دروازے پر ہوتی ہے

जिस का घोड़ा उस के बाहर के हिंदी अर्थ

  • जिस की चीज़ होती है इस के दरवाज़े पर होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words