تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِ نَفْرَت" کے متعقلہ نتائج

نَوبَت

کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری

نَوْبَت زَن

نقّارہ بجانے والا، نقّارچی

نَوبَتِ صُبْح

وہ نوبت جو صبح کے وقت بجاتے ہیں

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتِ سَحَر

سحر کے وقت نیز صبح کے وقت وہ نقّارہ جو بجایا جاتا تھا، صبح کی نوبت، صبح کی شہنائی

نَوبَت بَنَوبَت

باری باری، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، وقتاً فوقتاً

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

نَوبَت نِشاں

نقارہ اور جھنڈا (جو زمانۂ شاہی میں عزت کے نشان تھے) مجازاً: شان و شوکت

نَوبَت وار

باری باری سے، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، سلسلہ وار

نَوبَت گاہ

نوبت خانہ، پہرے کی جگہ، نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ

نَوبَتِ شاہی

شاہی نقارہ خانہ نیز بادشاہ اور امرا وغیرہ کے دروازے پر بجایا جانے والا نقارہ

نَوبَتِ شادی

خوشی کا نقارہ، شادیانہ، شہنائی وغیرہ کی آواز

نَوبَت طَلَبی

عدالت میں پیش ہونے کی اجازت کی درخواست

نَوْبَت نِشان

نقار خانہ، اور جھنڈا (یہ دونوں نشان جو زمانۂ شاہی میں عزت افزائی کے تھے)

نَوبَت بَجاں

جس کی جان پر بنی ہو، سخت مصیبت میں مبتلا

نَوْبَت خانہ

نقار خانہ، شاہی محل کے ساتھ وہ مکان جہاں دمامہ اور دھونسا بجے، شاہی محل کے ساتھ نوبت بجنے کا مکان جو اکثر پھاٹک کے قریب ہوتا ہے

نَوبَت نَواز

نوبت بجانے والا، ڈنکا بجانے والا، نقارچی، ڈھنڈورچی

نَوْبَت خانا

फाटक या द्वार के ऊपर का वह स्थान जहाँ बैठकर नौबत नामक वाद्य बजाया जाता है; नक़्क़ारख़ाना।

نَوبَتِ سَحَری

صبح کا نقّارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقّارہ

نَوبَت گُزَرْنا

موقع جاتا رہنا، وقت گزر جانا

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

نَوبَت پَہُنچنا

باری آنا، موقع آنا، کسی امر کے وقوع کا وقت آنا

نَوْبَت و نَفِیْری

ڈھول تاشے، باجے گاجے، ڈنکے، شہنائی، الغوزے وغیرہ (جو امیری یا عزت افزائی کا نشان سمجھے جاتے تھے)

نَوبَتِ شاہانَہ

شاہی نقارہ نیز شاہی نقارے کی آواز

نَوبَت پَہونچْنا

باری آنا ، کسی امر کے وقوع کا وقت آنا ؛ موقع ملنا ۔

نَوبَت پِٹْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا

نَوبَت پَہُںچانا

حالت کو پہنچانا ، صورت ِحال درپیش کر دینا ۔

نَوبَت کا ڈَن٘کا

نوبت کی آواز نیز نوبت بجانے کا بڑا نقارہ

نَوبَت پَہونچانا

حالت کو پہنچانا ، صورت ِحال درپیش کر دینا ۔

نَوْبَت یَہاں تَک پَہُنْچی

یہ حالت ہو گئی ، اس حالت کو پہنچے (نوبت بہ ایں جارسید) ۔

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

نَوْبَت نَقّارے بَجْنا

ڈنکے پٹنا، نقارے طبل وغیرہ بجایا جانا، شادیانے بجنا، نوبت و نفیری بجنا

نَوبَت کا بُخار

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

نَوبَت کو پَہُنچْنا

حالت کو پہنچنا، حالت ہونا، گت ہونا

نَوبَت پَہُنچ جانا

حالت کو پہنچنا ، صورت ِحال درپیش ہونا ، عالم ہونا ، کیفیت ہونا

نَوبَت چُکانا

اپنی باری پر پہرا دینا یا کام کرنا، چوکی داری کرنا

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی

(قانون) عدالتی کارروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد

یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں جا رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

نَوبَت جَھڑْنا

نوبت بجنا، ڈنکا بجنا، دوردورہ ہونا

نَوْبَت بِٹھانا

خوشی کے موقعے پر گھر کے دروازے پر نقارہ طبل وغیرہ رکھنا، ڈھول تاشے بجانا

نَوبَت چَڑْھنا

نوبت پیٹی جانا، نقّارہ بجایا جانا

نَوبَت کی ٹَکور

ڈنکے کی آواز، نوبت کی دھیمی دھیمی صدا

نَوبَت کا ڈَنکا ہونا

نقارہ بجنا، شہرہ ہونا، اعلان ہونا

نَوْبَت چَھڑْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

نَوبَت پِیْٹی جانا

نوبت بجانا، نقّارہ بجانا

نَوبَت بَڑھ جانا

صورت حال پیش آنا، حالت ہونا

نَوبَت پَہ نَوبَت پَڑْنا

مسلسل نقاروں کا بجایا جانا، بہت نقارے بجنا، اعلان کیا جانا

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَتی بُخار

وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا، وقت آنا، موقع آجانا

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا

نَوبَت جانا

دور دورہ ختم ہونا

نَوبَت ہونا

باری ہونا ، نقارہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ نَفْرَت کے معانیدیکھیے

بَعْدِ نَفْرَت

baa'd-e-nafratबा'द-ए-नफ़रत

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بَعْدِ نَفْرَت کے اردو معانی

  • نفرت کے بعد، ناپسندیدگی کے بعد، کراہت کے بعد، گھن کے بعد، برائی کے بعد

شعر

Urdu meaning of baa'd-e-nafrat

  • Roman
  • Urdu

  • nafrat ke baad, naapsandiidgii ke baad, karaahat ke baad, ghinn ke baad, buraa.ii ke baad

English meaning of baa'd-e-nafrat

  • after hate

बा'द-ए-नफ़रत के हिंदी अर्थ

  • घृणा के बाद, नफ़रत के बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوبَت

کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری

نَوْبَت زَن

نقّارہ بجانے والا، نقّارچی

نَوبَتِ صُبْح

وہ نوبت جو صبح کے وقت بجاتے ہیں

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتِ سَحَر

سحر کے وقت نیز صبح کے وقت وہ نقّارہ جو بجایا جاتا تھا، صبح کی نوبت، صبح کی شہنائی

نَوبَت بَنَوبَت

باری باری، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، وقتاً فوقتاً

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

نَوبَت نِشاں

نقارہ اور جھنڈا (جو زمانۂ شاہی میں عزت کے نشان تھے) مجازاً: شان و شوکت

نَوبَت وار

باری باری سے، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، سلسلہ وار

نَوبَت گاہ

نوبت خانہ، پہرے کی جگہ، نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ

نَوبَتِ شاہی

شاہی نقارہ خانہ نیز بادشاہ اور امرا وغیرہ کے دروازے پر بجایا جانے والا نقارہ

نَوبَتِ شادی

خوشی کا نقارہ، شادیانہ، شہنائی وغیرہ کی آواز

نَوبَت طَلَبی

عدالت میں پیش ہونے کی اجازت کی درخواست

نَوْبَت نِشان

نقار خانہ، اور جھنڈا (یہ دونوں نشان جو زمانۂ شاہی میں عزت افزائی کے تھے)

نَوبَت بَجاں

جس کی جان پر بنی ہو، سخت مصیبت میں مبتلا

نَوْبَت خانہ

نقار خانہ، شاہی محل کے ساتھ وہ مکان جہاں دمامہ اور دھونسا بجے، شاہی محل کے ساتھ نوبت بجنے کا مکان جو اکثر پھاٹک کے قریب ہوتا ہے

نَوبَت نَواز

نوبت بجانے والا، ڈنکا بجانے والا، نقارچی، ڈھنڈورچی

نَوْبَت خانا

फाटक या द्वार के ऊपर का वह स्थान जहाँ बैठकर नौबत नामक वाद्य बजाया जाता है; नक़्क़ारख़ाना।

نَوبَتِ سَحَری

صبح کا نقّارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقّارہ

نَوبَت گُزَرْنا

موقع جاتا رہنا، وقت گزر جانا

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

نَوبَت پَہُنچنا

باری آنا، موقع آنا، کسی امر کے وقوع کا وقت آنا

نَوْبَت و نَفِیْری

ڈھول تاشے، باجے گاجے، ڈنکے، شہنائی، الغوزے وغیرہ (جو امیری یا عزت افزائی کا نشان سمجھے جاتے تھے)

نَوبَتِ شاہانَہ

شاہی نقارہ نیز شاہی نقارے کی آواز

نَوبَت پَہونچْنا

باری آنا ، کسی امر کے وقوع کا وقت آنا ؛ موقع ملنا ۔

نَوبَت پِٹْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا

نَوبَت پَہُںچانا

حالت کو پہنچانا ، صورت ِحال درپیش کر دینا ۔

نَوبَت کا ڈَن٘کا

نوبت کی آواز نیز نوبت بجانے کا بڑا نقارہ

نَوبَت پَہونچانا

حالت کو پہنچانا ، صورت ِحال درپیش کر دینا ۔

نَوْبَت یَہاں تَک پَہُنْچی

یہ حالت ہو گئی ، اس حالت کو پہنچے (نوبت بہ ایں جارسید) ۔

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

نَوْبَت نَقّارے بَجْنا

ڈنکے پٹنا، نقارے طبل وغیرہ بجایا جانا، شادیانے بجنا، نوبت و نفیری بجنا

نَوبَت کا بُخار

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

نَوبَت کو پَہُنچْنا

حالت کو پہنچنا، حالت ہونا، گت ہونا

نَوبَت پَہُنچ جانا

حالت کو پہنچنا ، صورت ِحال درپیش ہونا ، عالم ہونا ، کیفیت ہونا

نَوبَت چُکانا

اپنی باری پر پہرا دینا یا کام کرنا، چوکی داری کرنا

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی

(قانون) عدالتی کارروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد

یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں جا رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

نَوبَت جَھڑْنا

نوبت بجنا، ڈنکا بجنا، دوردورہ ہونا

نَوْبَت بِٹھانا

خوشی کے موقعے پر گھر کے دروازے پر نقارہ طبل وغیرہ رکھنا، ڈھول تاشے بجانا

نَوبَت چَڑْھنا

نوبت پیٹی جانا، نقّارہ بجایا جانا

نَوبَت کی ٹَکور

ڈنکے کی آواز، نوبت کی دھیمی دھیمی صدا

نَوبَت کا ڈَنکا ہونا

نقارہ بجنا، شہرہ ہونا، اعلان ہونا

نَوْبَت چَھڑْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

نَوبَت پِیْٹی جانا

نوبت بجانا، نقّارہ بجانا

نَوبَت بَڑھ جانا

صورت حال پیش آنا، حالت ہونا

نَوبَت پَہ نَوبَت پَڑْنا

مسلسل نقاروں کا بجایا جانا، بہت نقارے بجنا، اعلان کیا جانا

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَتی بُخار

وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا، وقت آنا، موقع آجانا

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا

نَوبَت جانا

دور دورہ ختم ہونا

نَوبَت ہونا

باری ہونا ، نقارہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِ نَفْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِ نَفْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone