تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت پانا" کے متعقلہ نتائج

نَوبَت پانا

شاہی زمانے میں دروازے پر نقارہ بجانے کی اجازت ملنا (یہ عزت افزائی کا ایک طریقہ تھا، بعض ریاستوں میں اب بھی ہے اور ہر وقت صبح شام دن اور رات نوبت بجتی رہتی ہے)، خلعت کے طریق پر دروازے پرعلی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت پانا کے معانیدیکھیے

نَوبَت پانا

naubat paanaaनौबत पाना

محاورہ

مادہ: نَوبَت

نَوبَت پانا کے اردو معانی

  • شاہی زمانے میں دروازے پر نقارہ بجانے کی اجازت ملنا (یہ عزت افزائی کا ایک طریقہ تھا، بعض ریاستوں میں اب بھی ہے اور ہر وقت صبح شام دن اور رات نوبت بجتی رہتی ہے)، خلعت کے طریق پر دروازے پرعلی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہونا

English meaning of naubat paanaa

  • medieval India there were allowed to play the drum beating at the main entrance of the building (a custom of honor, still is in some princely states its continue and it is happen every morning, evening, day and night) .

नौबत पाना के हिंदी अर्थ

  • मध्यकालीन भारत में भवन के मुख्य द्वार पर नक़्क़ारा बजाने की आज्ञा मिलना (सम्मानित करने की एक प्रथा थी, कुछ रियासतों में अब भी है और सुबह शाम दिन और रात नौबत बजती रहती है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone