تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَتی" کے متعقلہ نتائج

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَتی بُخار

وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوْبَت یَہاں تَک پَہُنْچی

یہ حالت ہو گئی ، اس حالت کو پہنچے (نوبت بہ ایں جارسید) ۔

مَرَضِ نَوبَتی

(طب) باری کی بیماری ، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہوجائے (Periodical Disease)

تَپِ نَوْبَتی

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَتی کے معانیدیکھیے

نَوبَتی

naubatiiनौबती

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَوبَتی کے اردو معانی

صفت

  • باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .
  • نوبت (رک) سے منسوب یا متعلق ، وقت مقررہ کا ، کسی خاص مدت کا ، وقتی
  • ۔(ف) صفت۔ ۱۔نوبت کا۔ باری کا۲۔مذکر۔ نوبت بجانے والا۔ نقارچی۔؎

اسم، مذکر

  • آسام کے ریشم اور سوت کا ملواں ُبنا ہوا کپڑا (اس کا یہ نام مقامی ہے).
  • اپنی باری پر پہرہ دینے والا شخص ، سنتری ، پہرے دار ، چوکیدار ؛ شاہی دربان یا باری دار
  • خالی گھوڑا جو امیروں کے مکان پر کھڑا رہتا ہے ، کوتل گھوڑا
  • نقارہ بجانے والا ، نقارچی نیز شہنائی ، الغوزہ وغیرہ بجانے والا شخص ، سازندہ (عموماً امرا وغیرہ کے یہاں) ۔

Urdu meaning of naubatii

  • Roman
  • Urdu

  • baarii ka । naubat ka, biich biich me.n ya baarii se aane vaala (buKhaar) ; miiyaadii, vaqfaa vaar, tho.De tho.De vaqfe ke baad hone vaala (dard)
  • naubat (ruk) se mansuub ya mutaalliq, vaqt muqarrara ka, kisii Khaas muddat ka, vaqtii
  • ۔(pha) sifat। १।naubat ka। baarii ka२।muzakkar। naubat bajaane vaala। naqqaarchii।
  • aasaam ke resham aur svat ka malvaa.n ubanaa hu.a kap.Daa (is ka ye naam muqaamii hai)
  • apnii baarii par pahra dene vaala shaKhs, santrii, pahredaar, chaukiidaar ; shaahii darbaan ya baariidaar
  • Khaalii gho.Daa jo amiiro.n ke makaan par kha.Daa rahtaa hai, kotal gho.Daa
  • naqqaaraa bajaane vaala, naqqaarchii niiz shahnaa.ii, algozaa vaGaira bajaane vaala shaKhs, saaz nidaa (umuuman umaraa vaGaira ke yahaan)

English meaning of naubatii

Adjective

  • intermittent

Noun, Masculine

  • one who beats the drum

नौबती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके घटित होने की संभावना हो। पुं० १. नौबत बजानेवाला। नक्कारची। २. महलों के फाटक पर का पहरेदार।
  • बारी से होनेवाला। जैसे-नौबती बुखार।
  • बारी का, बारी से होनेवाला, नक्कारची, नौबतनवाज़, पहरेदार, पासबान, बड़ा खेमा।

نَوبَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَتی بُخار

وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوْبَت یَہاں تَک پَہُنْچی

یہ حالت ہو گئی ، اس حالت کو پہنچے (نوبت بہ ایں جارسید) ۔

مَرَضِ نَوبَتی

(طب) باری کی بیماری ، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہوجائے (Periodical Disease)

تَپِ نَوْبَتی

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone