تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوبَت آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت آنا کے معانیدیکھیے
نَوبَت آنا کے اردو معانی
- باری آنا، نمبر آنا، وقت آنا، موقع آجانا
- کسی کام کے ہونے کا وقت آنا، کسی امر کے وقوع کا وقت آنا، موقع آنا
- وقت ہونا
- ضرورت پیش آنا
- حالت ہونا، افتاد پڑنا
- دقّت پیش آنا، تکلیف ہونا، پریشانی ہونا
- عزت پر حرف آنا
- برا وقت آنا
English meaning of naubat aanaa
- (matters) to reach a stage
नौबत आना के हिंदी अर्थ
- बारी आना, नंबर आना, समय आना, अवसर आ जाना
- किसी काम के होने का समय आना, किसी क्रिया के घटित होने का समय आना, अवसर आना
- समय होना
- आवश्यक्ता पड़ना
- स्थिति होना, विपत्ति में पड़ना
- संकट सामने आना, पीड़ा होना, परेशानी होना
- सम्मान पर आँच आना, बुरा समय आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوبَت آنا)
نَوبَت آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔