تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بابِ اِجابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بابِ اِجابَت کے معانیدیکھیے
بابِ اِجابَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت
شعر
مایوس پھری آتی ہیں کیوں میری دعائیں
کیا باب اجابت پہ بھی درباں نظر آیا
کھل ہی جائے گا کوئی باب اجابت سجادؔ
اپنے ہاتھوں کو بہ ہر طور اٹھائے رکھو
تقدیر پہ شاکر رہ کر بھی یہ کون کہے تدبیر نہ کر
وا باب اجابت ہو کہ نہ ہو زنجیر ہلا تاخیر نہ کر
English meaning of baab-e-ijaabat
Noun, Masculine
- the door of acceptance of prayer
बाब-ए-इजाबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुआ या प्रार्थना की स्वीकृति का द्वार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بابِ اِجابَت)
بابِ اِجابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔