تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیَک وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیَک وَقْت کے معانیدیکھیے
بَیَک وَقْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک ساعت میں، اچانک
شعر
تمام شہر بیک وقت جل گیا کیسے
محافظوں کے دلوں میں فتور تھا کیا تھا
English meaning of ba-yak-vaqt
Persian, Arabic - Adjective
- simultaneously, at the same time, suddenly, instantaneously
ब-यक-वक़्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- एक समय में, एक वक्त में, एक साथ, अचानक, तत्काल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیَک وَقْت)
بَیَک وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔