تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَتَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَتَنْگ کے معانیدیکھیے
بَتَنْگ کے اردو معانی
صفت
- بیزار، نا خوش، عاجز، پریشان
شعر
ان دنوں شہر سے جی سخت بتنگ آیا ہے
لے چل اے جوش جنوں سوئے بیاباں مجھ کو
بتنگ آیا ہوں اس جاہل کے ہاتھوں اس قدر حاتمؔ
کہ پانی میں کتابوں کے ڈبونے کی نہیں فرصت
English meaning of ba-ta.ng
Adjective
- in dire straits, in difficulties, distressed, vexed
بَتَنْگ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَتَنْگ)
بَتَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔