تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ لَب کے معانیدیکھیے
بَہ لَب کے اردو معانی
صفت
- کناروں تک، من٘ھ تک، اوپر تک، لبریز
- ہونٹوں پر (ہو) تراکیب میں مستعمل، جیسے : آہ بلب، جاں بلب
شعر
جنت بہ نگہ تسنیم بہ لب انداز اس کے اے شیخ نہ پوچھ
میں جس سے محبت کرتا ہوں انساں ہے خیالی حور نہیں
غزل کے ساز ہیں فیض الحسن خیالؔ جہاں
وہاں پہ آہ بہ لب بھی ہیں محو یاس بھی ہیں
چپ تھے جو بت سوال بہ لب بولنے لگے
ٹھہرو کہ قوس برق و لہب بولنے لگے
English meaning of ba-lab
Adjective
- on lips
- on lips, up to the side, up to the edge, up to the mouth, full
ब-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किनारों तक, मुंह तक, ऊपर तक, लबरेज़, भरा हुआ
- होंटों हर (हो), वाख्यांश में उपयोगित, जैसे: आह ब-लब, जाँ ब-लब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ لَب)
بَہ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔