تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل بَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَہ دِل کے معانیدیکھیے
دِل بَہ دِل کے اردو معانی
فعل متعلق
- سینہ بہ سینہ، چُپکے سے
اسم، مذکر
- ایک دوسرے کا دل لینا ، آپس کی محبت .
شعر
وہی غنچہ غنچہ و گل بہ گل وہی رخ بہ رخ وہی دل بہ دل
کبھی تھے چمن کی بہار ہم تمہیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو
دور بہ دور دل بہ دل درد بہ درد دم بہ دم
تیرے یہاں رعایت حال نہیں رکھی گئی
حاصل الفت نہ دیکھا جز شکست آرزو
دل بہ دل پیوستہ گویا یک لب افسوس تھا
English meaning of dil-ba-dil
Adverb
- heart with heart, quietly
Noun, Masculine
- interchange of hearts, mutual love
दिल-ब-दिल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सीना-ब-सीना, चुपके से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل بَہ دِل)
دِل بَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔