تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَظْمِ حَجَری" کے متعقلہ نتائج

عَظْمِ حَجَری

(طب) پتّھر جیسی سخت ہڈّی، یہ کنپٹی کی ہڈّی کا ایک حصّہ ہے.

حَلْقَۂ حَجَری

چٹانوں کا سلسلہ یا طبقہ.

حَجَری نَمُونَہ

کوئی چیز جو امتدادِ زمانہ سے پتھر میں بدل گئی ہو ؛ کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دبی ہوئی ملے اور جس کی بناوٹ میں کم و بیش کوئی کیمیائی تغیر پیدا ہو گیا ہو اور جس سے معلوم ہو سکے کہ یہ کسی الگے زمانے کے (خصوصاً اس زمانے کے جس کی تاریخ موجود نہیں) درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں.

عَظْمِ رَمِیم

گلی سڑی ہڈّی ، استخوانِ بوسیدہ.

حَجَری ہَڈَی

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے.

حَجَری عَہْد

انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتّھر کے بنائے جاتے تھے. اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں ، پتّھر کا زمانہ.

عَہْدِ حَجَری

پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا

حَجَری

پتھر سے متعلق، پتھر کا بنا ہوا، پتھریلا

حَجَری پَھل

گٹھلی دار پھل (بیر ، شفتالو وغیرہ) .

حَجَری اَوزار

پتّھر کے زمانے سے تعلق رکھنے والے آلات و ہتھیار.

حَجَری کَنال

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

حَجَری اِنْسان

حجری دور کا یا پتّھر کے زمانے کا انسان.

حَجَری نالی

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

نَو حَجَری

اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات ِگھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے ، عہد متاء خر حجری کا (Neolithic) ۔

حَجَری نُقُوش

پتّھر پر پڑ جانے والے نشان جو پائیدار ہوتے ہیں ، پتّھر کی لکیر ؛ دائمی اثرات.

حَجَری دَور

انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتّھر کے بنائے جاتے تھے. اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں، پتّھر کا زمانہ

یَک حَجَری

ایک پتھر پر مشتمل ، ایک پتھر کا ؛ (مجازاً) ہم آہنگی اور دیو قامتی کا حامل (نظریہ ، فکر وغیرہ) ۔

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَدِیم حَجَری

پتّھر کے زمانے کا ؛ مراد : ابتدائی دور کا ، قدیم دور کا (وہ عہد جب پتّھر کے بنے اوزار استعمال ہوتے تھے).

زُغالِ حَجَری

پتھرکا کوئلہ

دَورِ حَجَری

وہ زَمانہ جب انسان پتھر سے اوزار ، برتن اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی اشیا بناتا تھا۔

اَلبَحر کَتانِ حَجَری

(طب) پھیپھڑے کی ایک بیماری جو لیفی دھات ایس بسٹس کی گرد سے پیدا ہو جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَظْمِ حَجَری کے معانیدیکھیے

عَظْمِ حَجَری

'azm-e-hajarii'अज़्म-ए-हजरी

اصل: عربی

عَظْمِ حَجَری کے اردو معانی

 

  • (طب) پتّھر جیسی سخت ہڈّی، یہ کنپٹی کی ہڈّی کا ایک حصّہ ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of 'azm-e-hajarii

 

  • a strong bone behind the ear

'अज़्म-ए-हजरी के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) पत्थर जैसी कठोर हड्डी, ये कनपटी की हड्डी का एक अंश है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَظْمِ حَجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَظْمِ حَجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words