تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزِیزِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیزِی کے معانیدیکھیے
عَزِیزِی کے اردو معانی
صفت
- دوستی، محبّت، پیار
- عظمت، تقدّس
اسم، مذکر
- میرے عزیز، میرے پیارے
شعر
خواری ہے نپٹ عشق کے عالم میں عزیزی
یوں بوج بڑائی پہ جو جاتے سو بڑے ہیں
نام اشراقؔ ہے عزیزیؔ ہے
سچ بتا تیرا نام کیا کیا ہے
English meaning of 'aziizii
Adjective
- dearness, friendship, respect
- greatness, sanctity
Noun, Masculine
- beloved
'अज़ीज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दोस्ती ,प्यार ,स्नेह
- प्रतिष्ठा, पवित्रता
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेरे प्रिय, मेरे प्यारे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزِیزِی)
عَزِیزِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔