تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"از حد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں از حد کے معانیدیکھیے
از حد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حد سے سوا، بے حد، نہایت
شعر
مجھے تربت میں از حد عافیت ہے
مسیحا اب مجھے زندہ نہ کرنا
مجھے غرقاب تھا از حد ضروری
وگرنہ زیست کے قابل نہیں تھا
گرچہ از حد ہوں گنہ گار مسلمان تو ہوں
پیچھے پیچھے مرے دوزح میں بھی جنت آئی
English meaning of az-had
Persian, Arabic - Adjective
- Indefinite, infinite, immeasureable, unapproachable, beyond expression, very, exceedingly, extremely, infinitely, highly, strongly, deeply, boundless, unlimited, extreme, most, beyond limit, beyond description
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (از حد)
از حد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔