تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیّام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیّام کے معانیدیکھیے
اَیّام کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دن، روز
- زمانہ، اوقات، مدت
- موسم، فصل، کسی کام یا امر کا مختص زمانہ
- ماہواری کا خون، خون حیض جو بالغ عورتوں کو ہر مہینے ان کے عموماً مقررہ وقت پر آتا ہے (واحد کے معنی میں)
- (مجازاً) قبل از اسلام عرب کی قبائلی لڑائیاں
شعر
ایام مصیبت کے تو کاٹے نہیں کٹتے
دن عیش کے گھڑیوں میں گزر جاتے ہیں کیسے
ایام کے غبار سے نکلا تو دیر تک
میں راستوں کو دھول بنا دیکھتا رہا
کاٹے ہیں ہم نے یوں ہی ایام زندگی کے
سیدھے سے سیدھے سادے اور کج سے کج رہے ہیں
English meaning of ayyaam
अय्याम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
اَیّام کے مترادفات
اَیّام کے متضادات
اَیّام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیّام)
اَیّام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔