تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیّام" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسْتْرَس پَہُنچْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل ہونا

مہارت ہونا، مشق حاصل ہونا

دَسْتْرَس نَہ پَہُنچْنا

قابو نہ ہونا ، جب ہرن پر دسترس نہ پہنچا اور وہ زندہ گرفتار نہ ہوا فوراََ ترکش سے تیر ... پیوستہ کر کے لگایا .

دَسْتْرَس چَلْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل کَرْنا

مہارت حاصل کرنا، مشق حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیّام کے معانیدیکھیے

اَیّام

ayyaamअय्याम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: یَوم

موضوعات: ایام

اَیّام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دن، روز
  • زمانہ، اوقات، مدت
  • موسم، فصل، کسی کام یا امر کا مختص زمانہ
  • ماہواری کا خون، خون حیض جو بالغ عورتوں کو ہر مہینے ان کے عموماً مقررہ وقت پر آتا ہے (واحد کے معنی میں)
  • (مجازاً) قبل از اسلام عرب کی قبائلی لڑائیاں

شعر

English meaning of ayyaam

Noun, Masculine, Plural

  • days, times, duration, menstruation period, seasons
  • season, weather
  • space of time, period, duration, term, usance
  • menses, courses, menstruation period

अय्याम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दिन, दिनाक, प्रतिदिन, रोज़
  • ज़माना, समय, मुद्दत, बहुत से दिन
  • ऋतु, मौसम, फ़सल, किसी कार्य या पदार्थ के लिए आवंटित अवधि
  • मासिक धर्म रक्त, मासिक रक्त जो व्यस्क महिलाओं को हर महीने उन के सामान्यता निर्धारित समय पर आता है (एक वचन के अर्थ में)
  • (लाक्षणिक) इस्लाम से पहले अरब की क़बाइली लड़ाइयाँ

اَیّام کے مترادفات

اَیّام کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone