تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوتار کے معانیدیکھیے
اَوتار کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مذکر
- (مجازاَ) عمدہ
- ریشے ، تار ( خصوصاً نسوں اور پٹھوں کے) رباطات .
- رک : اتار ۔
- ۱۔ (ہندو) وہ انسان یا مجسمہ( دیوتا) جس کی شکل میں خدا بندوں کی اصلاح کے لیے آتا ہے، رشی منی ، مہاتما ، پیغبر ،( خصوصاً وشنو جی کے چوبیس اوتار جن میں دس بہت مشہور ہیں : مجچ، کچھ، ناراہ، رسنگ ، بامن، پرشرام ، رام چندر، کرشن ، بودھ ، کلنکی)۔
- ۲۔ وہ انسان یا حیوان وغیرہ جو کسی رشی منی یا کسی بڑے شخص کا جانشین خاص اور نمایندہ یا س کی شان کا مظہر ہو، نائب
- ۳۔ ولی، مضہرالہٰی، فرشتہ خو یا نیک انسان.
- ۴۔ دیوتاؤں کا دنیا مئں بشکل اصلاح کے لیے نزول یا ورود ۔
- ۵۔ (طنزیہ) بد خصلت ، شیر، شیطان ۔
- ۶. ہنود کا تیرتھ یا مقدس مقام۔
شعر
اجالوں کے کسی اوتار ہی سے جا کے پوچھو
جسے سورج کہا جاتا ہے وہ سورج کہاں ہے
اس قدر محفوظ رہتا ہے کہ وہ
رام کا اوتار لگتا ہے مجھے
English meaning of autaar
Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine
- avatar, vicegerent of a god, rebirth of god in another human shape, incarnation
- Avtaar
अवतार के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ‘वतर' का बहु., धनुषों की ज्याएँ, बाजे के तार
- ऊपर से नीचे की ओर आना; उतरने की क्रिया या भाव
- किसी दैवी शक्ति का पार्थिव रूप में जन्म
- जन्म, शरीर-ग्रहण
- विशिष्ट व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوتار)
اَوتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔