تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم کَش" کے متعقلہ نتائج

دَم کَش

نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.

دَم کَشی

سان٘س لینے کا عمل، سان٘س کھین٘چنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کَش کے معانیدیکھیے

دَم کَش

dam-kashदम-कश

اصل: فارسی

وزن : 22

دَم کَش کے اردو معانی

 

  • نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.
  • جس دم کرنے والا ، تنفس کو قابو میں رکھنے والا، سان٘س روکنے کی ریاضت کرنے والا ، سان٘س روکے رکھنے والا.
  • (حقّہ سازی) نیچے کی دھواں کھین٘چنے کی تلی یا حقّے کی ہوا کھن٘چنے کی نلی، سان٘سنی.
  • پھون٘کنے والا، صور پُھون٘کنے والے ؛ اسرافیل ؛ آواز ملانے والا.
  • ہان٘پنے والا.

English meaning of dam-kash

 

  • Israfil the angel who blows the trumpet on the doom's day
  • one who practices stopping his breath
  • gasper,  moaner, lamenting

Adjective

दम-कश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मौन, चुप, खामोश, गवैए के साथ स्वर मिलानेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words