تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوج" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اوج کے معانیدیکھیے

اوج

aujऔज

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: موسیقی ہیئت

اوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی، اونچائی، ارتفاع
  • مرتبہ، عروج، شان و شوکت، ترقی
  • (مجازاً) آسمان
  • (ہیئت) بلندی کا نقطۂ آخر، نقطۂ الذنب، چوٹی، وہ مقام جہاں سے کوئی سیارہ آفتاب سے دور ترین ہوتا ہے
  • مدار زمین کا وہ مقام جو سورج سے تقریباً 9 کروڑ 45 لاکھ میل کے فاصلے پر ہے
  • فوقیت
  • (مجازاً) اقبال مندی
  • (موسیقی) عشاق نام گانے کا دوسرا شعبہ جس کی آٹھ راگنیاں ہوتی ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَوْج

ترچھا پن، ٹیڑھا پن

شعر

English meaning of auj

Noun, Masculine

  • high rank, ascendancy, highest position, rank or dignity
  • highest point, summit, zenith, top, apex, peak, vertex
  • sky
  • superiority

औज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ओज
  • फ़ौक़ियत
  • मदार ज़मीन का वो मुक़ाम जो सूरज से तक़रीबन ९ करोड़ ४५ लाख मेल के फ़ासले पर है
  • (मजाज़न) आसमान
  • (मजाज़न) इक़बालमंदी, ऊरी ताला
  • (मूसीक़ी) उश्शाक नाम गाने का दूसरा शोबा जिस की आठ रागनियां होती हैं
  • (हैयत) बुलंदी का नुक़्ता-ए-आख़िर, नुक़्ता-ए-अलज़नब, चोटी, वो मुक़ाम जहां से कोई स्यारा आफ़ताब से दूर तरीन है।
  • उच्चता, ऊँचाई, उन्नति, प्रतिष्ठा
  • उच्चता, ऊँचाई, बुलंदी, उन्नति, तरक्क़ी, प्रतिष्ठा, मान, वक्अत।
  • उफ़ : (पर) आना, पाना, देना, (को) पहुंचना, मिलना (पर) होना
  • बुलंदी, ऊंचाई, इर्तिफ़ा
  • मर्तबा, उरूज, शान-ओ-शौकत, तरक़्क़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone