تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَطّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَطّار کے معانیدیکھیے
عَطّار کے اردو معانی
صفت
-
تیل پھلیل اور دوسری خوشبویات بیچنے والا، عطر بیچنے والا، عطر فروش، خوشبو فروش
مثال - جمعہ، عید دوسرے تہواروں کے موقعوں پر گلی، کوچوں میں عطار کی آمد و رفت بڑھ جاتی ہے
- یونانی دوائیں اور عرقیات بیچنے والا، دوا فروش
اسم، مذکر
- ایران کے ایک مشہورصوفی شاعر ’فرید الدین‘ کا تخلص
شعر
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
وہ تو کہیے آپ کی خوشبو نے پہچانا مجھے
عطر کہہ کے جانے کیا کیا بیچتے عطار لوگ
کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیں
اس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد
English meaning of 'attaar
Adjective
-
perfume seller, perfumer
Example - Juma, Eid dosre tehvaron ke mauqon par gali-kuchon mein attar ki amad-o-raft badh jati hai
- druggist, apothecary, pharmacist
Noun, Masculine
- a prominent Persian Sufi poet's nickname
'अत्तार के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
इत्र बनाने एवं बेचने वाला, सुगंधकार
उदाहरण - जुमा, ईद, दुसरे तेहवारों के मौक़ों पर गली-कूचों में अत्तार की आमद-ओ-रफ़्त बढ़ जाती है
- ओषधियाँ बेचने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईरान के एक प्रसिद्ध फ़ारसी सूफ़ी कवी का उपनाम
عَطّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَطّار)
عَطّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔