تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹھ وارا" کے متعقلہ نتائج

اَٹھ

آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

عَتْہ

بے عقلی

اَٹھ نال

وہ تپنچہ وغیرہ جس میں آٹھ کار توس بیک وقت بھرے جاسکتے ہوں

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ کَھمْبا

آٹھ ستونون کا خیمہ، شامیانہ یا مکان

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھائی

अनुचित हठ ठानने वाला, झगड़ा या तकरार करनेवाला, उपद्रवी, नटखट, पाजी, उत्पाती

اَتَھڑْنا

چھا جانا ، غالب آجانا ۔

اَٹھواڑا

رک : اٹھ (تحتی الفاظ) .

اَتھی

اتھا (رک) کی تانیث .

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

اَتَھا

تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

اَتْھوا

یا، نیز، یعنی

اَٹْھوانسا

وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے، وہ بچہ جو حمل کے آٹھویں مہینہ پیدا ہو، اٹھ ماسا

اَٹْھلی

= अंठी

اَٹھ کَونْسِل

جلسہ، پنچایت

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

اَٹھیانّوں

اٹھانوے (رک) .

اَٹْھوانس

آٹھ کی تخفیف، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل جیسے: اٹھ پہری، اٹھ روزہ، اٹھنی، اٹھواڑا

athene

یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَٹھاسی

عدد '88' کو بتانے والا، جو گنتی میں 'اسی اور آٹھ' ہو

اَٹَھتَّرواں

seventy-eighth

اَٹْھوالی

پالکی وغیرہ جسے آٹھ کہار اٹھا ئیں.

اَٹْھواری

ہرآٹھویں روز اسامی کی طرف سے زمیندار کو بیل، ہل جوتنے کے لئے دینے کی رسم

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

اَتھاہ

جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

اَٹْھلانا

نخرا کرنا ، اترانا ، چلبلا پن کرنا ،

اَتھار

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

athlete

جسمانی ورزش کے کھیلوں سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی،خصوصاً دوڑ کی پٹی والے یا میدانی کھیلوں کا۔.

اَتِھیت

رک : اتیت

اَٹّھاوَنواں

fifty-eighth

اَٹّھارَہواں

اٹھارہویں نمبر پر آنے والا

اَٹْھکھیلی

اٹکھیلی، تفریح ​​اور مزاح سے بھرپور چنچل پن، چھیڑ چھاڑ، چلبلا پن

اَٹْھیاسی

اٹھاسی (رک) .

athenian

قدیم یا جدید ایتھنز (اثینا) کا باشندہ۔.

atheroma

شَریانوں کی سوزِش

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اَٹْھیانْنو

اٹھانوے (رک) .

اَٹّھائِیسواں

twenty-eighth

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

اَٹّھانویواں

ninety-eighth

اَٹْھوارْسْا

رک : اٹھوارا (اٹھ تحتی الفاظ) نمبر ۲

atheistic

ناستک

athetosis

(امراضِيات) رَعشَہ اصابع

اَٹھماس

کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت

اَٹْھراہ

ایک بیماری جس میں انسان لاغر اور خشک ہو تا چلا جاتا ہے، سوکھا پن کا شکار ہونا

اَٹْھتِیس

تیس اور آٹھ

اَتَھرْوْ وید

ہندوؤں کے چار ویدوں میں سے چوتھا وہد جو دعاؤں اور منا جاتوں پر مشتمل ہے

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

اَٹھاوِیْس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

اَٹْھلو

آٹھ

اَٹَھتَّر

ستر اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں 78

atheistical

ناستک

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹھ وارا کے معانیدیکھیے

اَٹھ وارا

aTh-vaaraaअठ-वारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

مادہ: اَٹھ

  • Roman
  • Urdu

اَٹھ وارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورے آٹھ دن، ہفتہ
  • اصل قرضے یا سود کی ہفتہ وار قسط جو قرض دار ساہوکار کو دے

Urdu meaning of aTh-vaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • puure aaTh din, hafta
  • asal karje ya suud kii haftaavaar qist jo qarzdaar saahuukaar ko de

English meaning of aTh-vaaraa

Noun, Masculine

  • period of eight days, a week

अठ-वारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ दिनों के बोच का सारा समय, पूरे आठ दिन, हफ़्ता, सप्ताह
  • मूल ऋण या सूद की हफ़ता-वार खंड जो ऋणी साहूकार को दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹھ

آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

عَتْہ

بے عقلی

اَٹھ نال

وہ تپنچہ وغیرہ جس میں آٹھ کار توس بیک وقت بھرے جاسکتے ہوں

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

اَٹھ ماسا

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ کَھمْبا

آٹھ ستونون کا خیمہ، شامیانہ یا مکان

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھائی

अनुचित हठ ठानने वाला, झगड़ा या तकरार करनेवाला, उपद्रवी, नटखट, पाजी, उत्पाती

اَتَھڑْنا

چھا جانا ، غالب آجانا ۔

اَٹھواڑا

رک : اٹھ (تحتی الفاظ) .

اَتھی

اتھا (رک) کی تانیث .

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

اَتَھا

تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

اَتْھوا

یا، نیز، یعنی

اَٹْھوانسا

وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے، وہ بچہ جو حمل کے آٹھویں مہینہ پیدا ہو، اٹھ ماسا

اَٹْھلی

= अंठी

اَٹھ کَونْسِل

جلسہ، پنچایت

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

اَٹھیانّوں

اٹھانوے (رک) .

اَٹْھوانس

آٹھ کی تخفیف، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل جیسے: اٹھ پہری، اٹھ روزہ، اٹھنی، اٹھواڑا

athene

یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَٹھاسی

عدد '88' کو بتانے والا، جو گنتی میں 'اسی اور آٹھ' ہو

اَٹَھتَّرواں

seventy-eighth

اَٹْھوالی

پالکی وغیرہ جسے آٹھ کہار اٹھا ئیں.

اَٹْھواری

ہرآٹھویں روز اسامی کی طرف سے زمیندار کو بیل، ہل جوتنے کے لئے دینے کی رسم

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

اَتھاہ

جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

اَٹْھلانا

نخرا کرنا ، اترانا ، چلبلا پن کرنا ،

اَتھار

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

athlete

جسمانی ورزش کے کھیلوں سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی،خصوصاً دوڑ کی پٹی والے یا میدانی کھیلوں کا۔.

اَتِھیت

رک : اتیت

اَٹّھاوَنواں

fifty-eighth

اَٹّھارَہواں

اٹھارہویں نمبر پر آنے والا

اَٹْھکھیلی

اٹکھیلی، تفریح ​​اور مزاح سے بھرپور چنچل پن، چھیڑ چھاڑ، چلبلا پن

اَٹْھیاسی

اٹھاسی (رک) .

athenian

قدیم یا جدید ایتھنز (اثینا) کا باشندہ۔.

atheroma

شَریانوں کی سوزِش

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اَٹْھیانْنو

اٹھانوے (رک) .

اَٹّھائِیسواں

twenty-eighth

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

اَٹّھانویواں

ninety-eighth

اَٹْھوارْسْا

رک : اٹھوارا (اٹھ تحتی الفاظ) نمبر ۲

atheistic

ناستک

athetosis

(امراضِيات) رَعشَہ اصابع

اَٹھماس

کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت

اَٹْھراہ

ایک بیماری جس میں انسان لاغر اور خشک ہو تا چلا جاتا ہے، سوکھا پن کا شکار ہونا

اَٹْھتِیس

تیس اور آٹھ

اَتَھرْوْ وید

ہندوؤں کے چار ویدوں میں سے چوتھا وہد جو دعاؤں اور منا جاتوں پر مشتمل ہے

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

اَٹھاوِیْس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

اَٹْھلو

آٹھ

اَٹَھتَّر

ستر اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں 78

atheistical

ناستک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹھ وارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹھ وارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone