تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثِیری" کے متعقلہ نتائج

اَثِیری

اثیر کی طرف منسوب، عالی، بلند، آسمان، ایتھر

اَسِیْری

قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

آسْرا

سہارا، بھروسا

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

اُسَرا

اسیر (رک) کی جمع.

اُسَری

شور یا کلو زمین ، جو اوسر ہو.

اَثَری

آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .

aside

بَہ کَنار

اُساری

(ریشم سازی) وہ ریل یا گِٹا جس پر ایک مقررہ لمبان کا ریشم بٹا جاتا ہے

اُسْرا

نہو سے پانی ملنے کا وقت جو باری باری سے آتا ہے

آسُری

آسر (ا) (رک) سے منسوب

آثاری

رک: آثار (۱) (خصوصاً نمبر ۵) جس کی طرف یہ منسوب ہے.

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

اَسارا

ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ

assure

یَقِین

اَسُودا

آسودہ (رک) .

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

آشْری

پناہ دینے والا، گرو، استاد

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

آشرے

رک: آشرا

اُوسْرائی

بنجرپن

آشْرا

رک : آسرا.

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

اَسْریٰ

اسیر کی جمع، قیدی لوگ، محبوس، گرفتار

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

اَثَرَہ

بعض مستحقین کو نظر انداز کر کے بعض کو ترجیح دینے کا عمل ، ایک مستحق کو دینا اور دوسرے کو نہ دینا ۔

اَساریٰ

متعدد قیدی، محبوسین، اسیران، قانون اسیران

ashore

ساحل پر یا ساحل کی طرف۔.

اَسَدَہ

اَثْدیٰ

(طب) چھاتیاں، چوچیاں، پستانیں

اِسَادَہ

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عُسْری

تنگ دستی کا ، مفلسانہ ، تراکیب میں مستعمل.

عُصاری

نچوڑنے کا ، عرق نکالنے کا.

عُسْرَہ

عُصارَہ

نِچوڑا ہوا پانی یا عرق، رس، شیرہ

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشْعَری

اشاعرہ

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عَصِیدَہ

ایک حلوہ جو گھی اور آٹے سے تیار ہوتا ہے، ایک قسم کا حلوہ

عَشاری

دسویں حصّے کا، دس کا، دس دس کرکے شمار کیا جانے والا اکائی کو دس حصّوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ

عاشِرَہ

دس ماہ کی حاملہ اونٹنی.

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

عَشِیرَہ

عزیز، قریبی، رشتہ دار، کنبہ، گھر کے لوگ، بال بچے

عَشُورَہ

رک: عاشورہ

آسرا چھوڑنا

ناامید ہوجانا، مایوس ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثِیری کے معانیدیکھیے

اَثِیری

asiiriiअसीरी

اصل: فارسی

وزن : 122

اَثِیری کے اردو معانی

صفت

  • اثیر کی طرف منسوب، عالی، بلند، آسمان، ایتھر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَسِیْری

قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا

اَثِیری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone